
پاکستان کی معروف شیف شیرین انور کو کراچی کے علاقے طارق روڈ پر لوٹ لیا گیا,شیف شیرین جارہیں تھیں کہ طارق روڈ پر شیرین انور کو نامعلوم مسلح ملزمان نے لوٹ لیا
شیف شیرین انور نے بتایا کہ وہ ایک ہفتے قبل کسی کام کے سلسلے میں طارق روڈ گئیں تھی جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے ان سے اسلحے کے زور پر موبائل فون اور جیولری چھین لی اور فرار ہو گئے۔
شیرین انور نے بتایا کہ ڈکیتوں نے انہیں تین تھپڑ مارے دھمکیاں بھی دیں, شییف نے کہا کہ انہوں نےواقعے کے بعد مقدمہ اس لئے درج نہیں کروایا کیوں کہ وہ خوفزدہ تھیں
شیف کا کہنا تھا کہ دوران واردات نامعلوم مسلح ملزمان نے انہیں پہنچان لیا تھا کہ وہ شیف ہیں واقعے میں وہ محفوظ رہیں ان کے لیےیہی بہت ہے ، وہ نہیں چاہتیں کہ مسلح افراد انہیں تنگ کریں اور دھمکیاں دیں اس لیے مقدمہ درج نہیں کروایا۔
شیریں انور کا نام پاکستان میں نیا نہیں اور نہ ہی کسی تعارف کا محتاج ہے۔ مصالحہ ٹی وی پر ہفتے میں پانچ دن ’مصالحہ مارننگز‘ کے نام سے شو کرتہ پیں
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shreenaah1.jpg