ڈونلڈ ٹرمپ کے ایوان نمائندگان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1937705726996066575
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایوان نمائندگان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک ڈیموکریٹ رکن کانگریس آل گرین نے پیش کی۔ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک پر ڈیموکریٹس بھی منقسم نظر آئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک 79 کے مقابلے میں 344 ووٹ سے مسترد ہو گئی۔

صدر ٹرمپ پر ایران پر حملے میں اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام ہے اور یہ کہ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے لیے کانگریس سے منظوری نہیں لی تھی۔
 

Back
Top