
ڈاکٹرشہبازگل کا جاوید چوہدری کو جواب۔۔ جاوید چوہدری کو چول چوہدری، پالتو اور نالی کے گند سے بھی گندا قراردیدیا
جاوید چوہدری نے اپنے ویڈیو لاگ میں دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈاپور نے ایسے ایسے انکشافات کردئیے ہیں جب وہ سامنے آئیں گے تو تحریک انصاف کی سیاست کو زبردست دھچکا لگے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور وہ سب کہہ گئے جو انہیں نہیں کہنا چاہئے تھا۔ جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈاپور کیساتھ بھی وہی سلوک ہوگا جوشہبازگل کیساتھ ہوا۔
https://t.co/AKETOSeg4a
اس پر ڈاکٹرشہبازگل کا ردعمل سامنے آگیا، جاوید چوہدری کو جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ آج جاوید چوہدری عرف چول چوہدری کی بیہودہ بکواس سنی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ علی امین نے شہباز گل کی طرح خان کے خلاف بیان دے دئیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پتہ ہے آپکی اوقات ایک پالتوسے زیادہ کچھ زیادہ نہیں۔حیران ہوں آپکو آپکی اولاد اور بیوی کس طرح سے منہ لگاتی ہو گی۔میں تو ان کے گندے ٹیسٹ پر حیران ہوں
https://twitter.com/x/status/1645381746223972354
شہبازگل کا کہنا تھا کہ جب جیل میں تھا جیو جنگ گروپ نے اور آپ جیسے چند صحافتی دلالوں( میں یہاں کہنا پنجابی لفظ ہی چاہتا ہوں) نے کہا شہباز گل نے بیان دے دئیے۔وڈیو ریکارڈ کر دی۔طوطے کی طرح فر فر بولے۔ سب جھوٹ بکواس۔
https://twitter.com/x/status/1645381751877824512
انکا مزید کہنا تھا کہ اگر بولا تھا اب آٹھ مہینے ہو گئے سامنے لاؤ جو بولا تھا ؟ تم نالی کے گند سے بھی گندے ہو
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/kpkahaishadfa.jpg