Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1214897458888790016
کراچی : عباسی شہید ہسپتال میں خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی، ہسپتال انتطامیہ خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کرچکی تھی ۔
شہر قائد کراچی کے عباسی شہید ہسپتال کے ڈاکٹر زکی غفلت کہیں یا قدرت کاکرشمہ ،مردہ خاتون سرد خانے
میں زندہ ہوگئی ۔سرد خانے میں غسل دینے والی خواتین ڈر کر بھاگ کھڑی ہوئیں ۔خاتون کو دوبارہ عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔اہل خانہ کے مطابق عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز نے خاتون کومردہ قرار دے کر ڈیتھ سٹریفکیٹ بھی جاری کردیا تھا۔

مردہ خاتون غسل کے دوران دوبارہ زندہ - GNN HD News
کراچی : عباسی شہید ہسپتال میں خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی، ہسپتال انتطامیہ خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کرچکی تھی ۔

Last edited by a moderator: