ڈانس والی گولی

Athra

Senator (1k+ posts)
تحریر احمد فہیم

ڈانس والی گولی grin emoticon

بھائی آپ کو ایکسٹیسی والی گولیوں کا پتہ ہے . جو نائٹ کلبوں میں بہت چلتی ہیں ؟
میں: ہاں میں نے ان کے بارے میں سنا ہے . سنا ہے وہ کھا کے لڑکے لڑکیاں ساری ساری رات ڈانس کرتے رہتے ہیں ، تھکتے ہی نہیں ہیں .
ہاں بلکل وہی . وہ آج کل پاکستان میں بہت پاپولر ہیں. بڑی شادیوں وغیرہ پہ چل رہی ہیں. پاکستان میں اس کو ڈانس والی گولی کہتے ہیں .لوگ شادی بیاہ کے فنکشن پہ مہندی والی رات کھا کے ساری ساری رات ناچتے ہیں . میں نے سلمان سے پوچھا ... اور بعد میں اگلے دن ہینگ اوور کیسا ہوتا ہے ... وہ کہتا دو تین دن تو بندہ صیحح نہیں ہوتا ... ایسے لگتا ہے جیسے کسی نے باندھ کے سوٹوں سے مارا ہو . ایسے جسم دکھ رہا ہوتا ہے ... ہا ہا ہا ہا

ڈانس والی گولی ...

میرا روم میٹ سلمان خان ابھی پاکستان سے ہو کر آیا ہے. پاکستان میں اس نے کئی شادیاں اٹینڈ کیں. اس نے آکے بتایا کہ پاکستان میں ایکسٹیسی والی گولیاں بہت مقبول ہو رہی ہیں اور وہاں ان کو ڈانس والی گولی کہا جاتا ہے . یہ نام سن کے میں اور سلمان کا ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا .
ایکسٹیسی کی گولیاں نشے کی ایک قسم ہے اور ان کو فروخت کرنا مغربی ممالک میں بھی غیر قانونی ہے . لندن کے نائٹ کلبز میں کوئی آٹھ دس پاؤنڈ کی ایک گولی ہے. پاکستان میں آٹھ سو ہزار روپے کی ایک گولی ہے. میں نے پہلی دفع اس کا ذکر hangover فلم میں سنا تھا . پھر پتا لگا کے ٢٠١٢ میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسی گیلانی نے یہ کام شروع کیا ہے.

ایفی ڈرین ایک کیمکل ہے جو کھانسی کے شربت میں استعمال ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے کھانسی کا شربت پی کے نیند آتی ہے . یہ کیمکل بہت ممنوع ہے اور اس کو امپورٹ کرنا اتنا آسان کام نہیں. گیلانی کے بیٹے نے یہ کیمکل ہزاروں کلوگرام امپورٹ کیا اور اس کے لئے جعلی کھانسی کے شربت کے آرڈر دکھاۓ گے کہ عراق اور شام کے ممالک سے کھانسی کے شربت کے آرڈرز ملے ہیں، ان کی پروڈکشن میں یہ کیمکل استعمال کرنا ہے. کیمکل امپورٹ کر کے اس کی ایکسٹیسی کی گولیاں بنا کے آسٹریلیا اور یورپ میں سمگل کروا دیں اور اربوں روپے کی دہاڑی لگا لی. بعد میں وہ گولیاں جب وہاں پکڑی گئیں تو تحقیقات کے نتیجے میں کھرا گیلانی کے بیٹے تک پہنچا ...

تو جناب دیکھ لیں اس کرپٹ بدماشیا کے بچے کیسے کیسے گل کھلا رہے ہیں. تحقیقات ہوئیں لیکن سب کو پتہ ہے . ان کرپٹ گندے انڈوں کے خلاف کیا خاک کاروائی ہونی ہے. یہ آزاد دندناتے پھرتے ہیں. کوئی تعمیری کام تو یہ شیطان کر نہیں سکتے ، البتہ ایسے تحفے ضرور قوم کو دیتے ہیں. ان کے باپ ویسے لوٹ مار کرتے رہے . اور یہ نوجوان نسل کو ان گولیوں پہ لگا کے خراب کر رہے ہیں. ان گولیوں کا مستقل استعمال بہت تیزی سے انسان کی صحت کو برباد کر دیتا ہے. کچھ ہی مہینوں میں بندہ پہچانا ہی نہیں جاتا کہ یہ وہی بندہ ہے. میں اس پوسٹ کے ساتھ ایک youtube کا لنک شئیر کر رہا ہوں. دیکھیں اور عبرت پکڑیں

کاپی پسٹ
 
Last edited by a moderator:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
.......the whole market is flooded thanks to eferdine or Haneef abassi the frontman of shareefs
 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Maal ki hawas nay in Nasha banay walon aur bachnay Walay nang e insaniat logon ko khuda bhula dia hay in ka qasoor bhi shaid itna na ho
Hamari pori qaum khud India aur Maghreb ki taqleed mein andhi hoi ja rahi hay
God bless us all
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai merey, yeh log hajj pe janay walon k paisay kha jatay hain, logon ko jaali dawa dey ker maartay hain, unsafe buildings aur structures bana k kitnay logon ko uss k neechay daba ker maar detay hain....yeh o buht chooti baa hay uss k agay.... inn ka bass chalay to logon k pait pharr k uss main bhi jo kuch hay nikal ker kha jayein..... hawas ki koi hadd (limit) nhi hoti
 
Last edited:

feeqa

Senator (1k+ posts)
Bitter truth is that these b@stards are untouchable in society & in religion because they belong to so called great family. They have a sure plot in heaven because of their ancestry.
Keep worshipping these morons & I can guarantee that this @ash0le will be your next minister. Start thinking about closing down religion shop
 

Athra

Senator (1k+ posts)
کھانسی کے کچھ سیرپ بھی سستے نشے کے طور پر استمال ہو رہے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Nooray Butt aur Khawaja Sraon ke front man munashyaat frosh Haneef Abbasi aur sabqa PM GAYLAANTI dono munashyaat froshon ko nanga karr ke ulta tangnay ki zarooratt hai
 

Don302

Minister (2k+ posts)
Dharny k doraan in golyion ka special order dya jata tha patwaariyon ko. isi lye 126 din kuriyan naach naach k zara b nhy thakin thi