Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
ایک بار پھر ڈالر ایک سو ستر تک پہنچ چکا ہے . جب کہ ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر تاریخی بلندی پر ہیں . ابھی کچھ ماہ پہلے تک زر مبادلہ کے ذخائر اتنی بلند سطح پر نہیں تھے لیکن ڈالر کی قیمت کم تھی . اگر اس بلند ترین سطح پر موجو د زر مبادلہ کے ذخائر روپے کو مستحکم نہیں کر سکتے تو آنے والے وقت میں جب ان میں کمی واقع ہو گی تو ڈالر کی قیمت کہاں جائے گی اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے
عمران نیازی مکمل طور پر ملکی معیشت تباه کر چکا ہے . اس نے بھیک کی پالیسی سے معیشت چلانے کی کوشش کی جس کا نتیجہ سامنے ہے . در حقیقت زر مبادلہ کے ذخائر دوست ملکوں سے مانگی بھیک پر مشتمل ہیں . عمران نیازی کا منہ تو کھلا ہوا ہے اسے بھیک مانگنے میں ذرا شرم محسوس نہیں ہوتی اسی وجہ سے چین نے اسے شٹ اپ کال دی ہے . چین نے کہا ہے کہ ساڑھے تین ارب ڈالر واپس کرو . عمران نیازی چاہتا تھا کہ اسے یہ رقم واپس نہ کرنی پڑے لیکن چینیوں نے حلق میں انگوٹھا ڈال کر نکلوا لی ہے . عمران نیازی اس سے قبل چین کی سا ئیڈ لے کر امریکہ کو آنکھیں دکھا رہا تھا لیکن افسوس چین نے بھی اسے گھاس نہ ڈالی ۔ دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا نہ امریکہ کا رہا اور نہ ہی چین کا رہا . کو ئی بات نہیں اگر امریکہ اور چین گلے نہیں لگاتے تو طالبان کے گلے لگ جاتے ہیں . لیکن افسوس طالبان نے بھی کٹھ پتلی کہ دیا . اور بھائی جو اسلام آباد میں بھیڑ ہے وہ کابل میں بھی بھیڑ ہے امریکہ اور چین میں بھی بھیڑ ہے
آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان نے اس سال 56 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں وہ ہی جو پچھلے سال کرونا کا بہانہ کر کے معاف کروائے تھے . عمران نیازی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دو سال کا قرض اب ایک سال میں ادا کرنا ہے . اندازه کریں اس نے ایک سال میں ہی ملک کا دیوالیہ نکال دیا تھا . آنے والے وقت میں یہ عوام پر پٹرول اور ڈالر بمب برسائے گا اور ملک کو مکمل طور پر تباه کر دے گا