ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافہ:211 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

dollarh1h1121.jpg


انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا۔۔ ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ۔۔ 211 روپے پر پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ہو کر 209 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا اور پہلی بار 211 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب آج پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی اور اب تک 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ 42140 کی سطح پر آگئی اور 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرلی

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 207 روپے 67 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یہ 208 روپے 50 پیسے کی سطح پر موجود تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ہے نا پاکستان کی ہر چیز کا خود ساختہ سربراہ سٹیٹ بنک کی سربراہی بھی باجوہ ہی کر رہا ہے
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
بیلجیم کا راکشس......?

یہی 10 چہروں والا راون اس تباہی کا ذمہ دار ہے۔
FB-IMG-1655481215319.jpg
In this day and age, why don't we have clear information of his property in Europe ? Address, when it was bought etc. ? Or people are not revealing it due to fear. Same thing about his faith. Should not be very difficult to confirm or affirm.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
گنجگانڈوز اور زردانڈوز حاضر ہوں۔
اور اگر کوئی نیوٹرل ڈی ایچ اے آرمی جنرل کا شکائیتی ٹٹو بھی ہے تو وہ بھی حاضر ہو۔