Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈالر کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 295 روپے کا ہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1656526436197601281

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6CIzY7E.jpg
Last edited: