چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

ahahi1h3h42.jpg


چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول ہیں,چینی سفیر نے دو ٹوک کہہ دیا, پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں،حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈائون کرنا ہوگا۔جب تک محفوظ ماحول فراہم نہیں کیا جاتا یہ پروگرام آگے نہیں بڑھ سکتا۔


گزشتہ روز پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام “China at 75” سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا انھیں امید ہے کہ پاکستان چینی شہریوں ،اداروں اور منصوبوں کی سیکیورٹی کو مضبوط بنائے گا,پاکستان کو ان لوگوں کو سخت سزا دینی چاہیے جو چینی شہریوں پرہونے والے مہلک حملوں میں ملوث ہیں۔

چینی سفیرکا کہنا تھا کہ ان کے صدر ژی جن پنگ اپنے شہریوں کی سلامتی کے بارے میں بہت فکرمند ہیں،وہ اپنے لوگوں کی زندگیوں کو باقی ہرچیز پر فوقیت دیتے ہیں۔جب کبھی بھی ان کی پاکستانی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے تو انہوں نے پاکستان میں موجود چینی شہریوں ،اداروں اور پراجیکٹس کی سکیورٹی کے بارے میں بات کی ہے۔


پاکستان میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران چینی شہریوں پر دو بار حملے ہوچکے ہیں,ان میں پہلا حملہ مارچ اوردوسرا اکتوبرمیں اس وقت کیا گیا جب چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان میں صرف 10 دن باقی تھے۔چینی سفیر نے کہا صدر لی نے بھی اپنے حالیہ دورہ میں پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران اقتصادی ترقی اورتعاون کیلئے سکیورٹی کی اہمیت پر زوردیا ہے.

چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے ،لیکن ہمیں امید ہے کہ پاکستانی حکومت اس معاملے میں چینی شہریوں کیلئے مناسب ماحول بھی فراہم کرے گی۔صدر ژی نے ہمیشہ کہا ہے سکیورٹی ترقی کی ضامن اورترقی سکیورٹی کی ضامن ہے۔ہم مل کران دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرسکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1851638956690964944
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جرنیلوں اور انکے لائے ہوئے کرپٹ رجیم کا مائی باپ نہیں چاہتا کہ چائنا کے منصوبے چلیں اور چائنیز سے تو امریکہ لاکھ درجے بہتر ہے جو اپنے پالتو کتوں اور ایک کرپٹ زانی شرابی حرامی منی لانڈر نسل کو پروان چڑھا کر اپنا پالتو کتا بنا کر انکو چین کے خلاف استعمال کرتا ہے اور چین ہیجڑوں کی طرح انکے نیچے لگ کر ان کو سپورٹ کرتا ہے ان کو کمیشنر کِک بیک دیتا ہے اپبے ملک میں کرپشن ختم کرنے کا قدم اٹھاتا ہے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کا ساتھ دیتا ہے انکئ کرشن کمیشن کِک بیک حرام زدگی پر پردہ ڈالتا ہے اور پورئ پوری سپورٹ کرتا ہے اور جو مجورٹی پاکستان چین کے حامی بھی تھے خاص طور پر نوجوان نسل اسکو چین نے اپنے خلاف کرلیا نان ایکٹیو ہوکر اور کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کرکے چین دھوبی کا کتا بن گیا ہے نا اب وہ اسکو گھاس ڈالتے ہیں جنکو یہ کمیشن کِک بیک دیتا رہا نا ہی عوام جن کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کر یہ حکومت چین کی مدد سے ڈاکہ ڈال کر حکومت کرتے رہے اور کر رہے ہیں
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
Dear Chini friend, our new Churan is CIFC. CPEC is old story... now we wil become world super power with CIFC....
NaPak fauj zindabad.... Pakistan inTheBag..
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
باجوا ا عاصم منیر اور شریف خاندان کا شروع کیا گیا خطرناک کھیل - سیاسی ناکامی معاشی ناکامی اور اب ڈپلومیٹک ناکامی
 

cisco

Senator (1k+ posts)
oh Lumber one? what happened to NaPak Fauj,,? ahh they are busy picking and killing own people and kids and women
 

Back
Top