چیف جسٹس کے نام ایک خط

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دل جلے کا چیف جسٹس کے نام ایک خط

لاڑکانہ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی کی عدالت میں آپ جس طرح توہین عدالت کے مرتکب ہوئےاور آپ نے انکا موبائل فون میز پہ پٹخ کر جس پرلے درجے کی بازاری ذہنیت اور عملیت کا مظاہرہ کیا اس نے دنیا بھر کے چیف جسٹسز میں آپکو لافنگ سٹاک بنا دیا ہے ۔امریکہ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے مجھے واٹس ایپ کر کے آپ کو خط لکھنے کی درخواست کی کہ اعلیٰ ترین عدالتی منصب کے استعمال کی آپکی منفی روش پر دنیا بھر کی جوڈیشل کمیونٹی کے تحفظات آپ تک پہنچا سکوں ۔اگر آپ نے اپنی والدہ کا دودھ بغیر فیڈر کے پیا ہے تو پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کو منطقی انجام تک پہنچا کے دکھائیں ،جرنیلوں کی انکم اور لائف سٹائل میں تفاوت پر ازخود نوٹس لیکر دکھائیں ،شاہ رخ جتوئی اور مصطفیٰ کانجو کو پھانسی گھاٹ تک پہنچا کے دکھائیں ،کوئٹہ کے ٹریفک سارجنٹ حاجی عطااللہ کو گاڑی تلے کچلنے والے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے کزن عبدالمجید اچکزئی کو قرار واقعی سزا دیکر دکھائیں ،آسیہ بی بی ،ایاز نظامی ،پروفیسر انوار اور جنید حفیظ کو آزاد کر کے دکھائیں اور اگر آپ یہ سب نہیں کر سکتے تو حکومتی اختیارات کو عملی طور پر مفلوج کر کے خود کو وزیراعظم سمجھنا چھوڑ دیں کیونکہ اس سے نقصان چیف جسٹس کے منصب کا ہو رہا ہے ۔جو غلیظ بازاری زبان اور اہانت آمیز رویہ آپ اپنی عدالت میں سیاست دانوں اور سرکاری افسران سے روا رکھتے ہیں وہ نہ صرف ہر طرح سے جج کے منصب کے منافی ہے بلکہ ثابت کرتا ہے کہ چھوٹے برتن میں زیادہ پڑ گیا ہے ۔جج نہیں بولتے پیاز کی بدبو کے رسیا آرائیں ثاقب نثار انکے فیصلے بولتے ہیں اور آپکا ہر فیصلہ انصاف کی بجا آوری کی جگہ ذاتی انا کے پودے کو پانی دیتا دکھائی دیتا ہے ۔آپکی سپریم کورٹ میں اڑتیس ہزار اور ماتحت عدلیہ میں اٹھارہ لاکھ مقدمات زیر التواء ہیں لیکن آپ انکو نمٹانے کی جگہ ازخود نوٹس کی تھوک میں پکوڑے تلتے رہتے ہیں ۔اگلی ہاتھ نہیں آتی پچھلی کتا لےجاتا ہے ۔مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے ۔ایک جانب آپ خشیت الہی سے اپنی آنکھیں نم کرتے نظر آتے ہیں تو دوسری جانب خواتین کی چھوٹی سکرٹ آپکے لئے دلچسپی کا سبب ہوتی ہے ۔آپ کی اہلیہ گھر میں انڈین ٹی وی چینلز سے محظوظ ہوتی ہیں اور آپ انھی چینلز کے اندر فحاشی ڈھونڈتے پھرتے ہیں ۔
آپکو ہسپتال کا دورہ پڑتا ہے ۔سیاستدانوں کو کہتے ہیں کہ موت کا وقت معین ہے لہذا سیکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیں ۔کبھی یہ پیغام اپنی بیگم کے شوہر اور قمر جاوید باجوہ کیساتھ نوید مختار کو دیکر دکھائیں تو مانوں کہ دل کی دنیا میں انقلاب آیا ہے ۔اس وقت سے ڈرئیے جب ریٹائرمنٹ کے بعد آپکو یہ شاہی پروٹوکول میسر نہیں ہو گا اور لوگ دل ہی دل میں نہیں بلکہ آپکی شکل پہ تھو تھو کرینگے
 

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
جس طرح کی زبان استمعال کی ہے اس سی یہ دل جلا کم اور دماغ جلا زیادہ نظر آتا ہے
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
اج فواد حسن فواد گرفتار ہوا ہے۔۔۔نوروں کے پاوں سے زمین کھسک رہی ہے تو اس میں ایک بڑا کردار چیف جسٹس کا ہے۔۔مگر کچھ عقل کے اندھوں کو یہ نطر نہیں آئے گا۔۔۔۔ ہمارے شہر جڑانوالہ میں اج سے ایک سال پہلے تحریک انصاف کی ریلی نکالنا بھی جرم تھا۔۔۔کچھ انصافی دوستوں نے ریلی نکالی تو نون لیگ کے لوکل رہنما نے انصافین پر خوب فائرنگ کروائی اور انہیں ڈانگ سوٹے مار کر بگھا دیا۔۔۔
آج اسی شہر میں تحریک انصاف کی بھرپور کمپین ہو رہی ہے تحریک انصاف وننگ پوزیشن میں آ گئی ہے۔۔تو کس کے سبب ۔۔۔بڑی وجہ عدلیہ کے سببب۔
اگر چیف جسٹس خود پانامہ کیس میں بیٹھ جاتا ساتھ جسٹس دوست اور جسٹس عیسی کو بیٹھا کر بینچ تشکیل دے دیتا تو میں دیکھتا نواز شریف کو کون نکالتا ہے۔۔۔


میرے فیس بک کے دوست بینکر ریٹائرڈ کی پنشن شرمناک حد تک کم تھی بچارے عرصہ سے کورٹس میں پٹیشن کیے بیٹھے تھت۔۔۔چیف جسٹس نے نوٹس لیا تو ان کی پینشن معقول حد تک پہنچی چیف جسٹس کی بدولت غریبوں کو کچھ ریلیف ملا۔۔۔
۔۔۔
پٹواری تو ایک طرف مگر کچھ انصافین کو بھی چیف جسٹس کے نام سے ہیضہ ہو جاتا ہے۔۔۔دعا ہے اللہ ان کو شفا دے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اس خط میں کچھ باتیں ایسی تو ہیں جو جواب طلب ہیں
ویسے لوگوں کی اس جسٹس کے بارے میں جو خوش فہمی ہے بہت جلد دور ہو جاۓگی
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اس خط میں کچھ باتیں ایسی تو ہیں جو جواب طلب ہیں
ویسے لوگوں کی اس جسٹس کے بارے میں جو خوش فہمی ہے بہت جلد دور ہو جاۓگی


دوھکے باز اور بد اخلاق لوگ جب بھی لکھیں گے تو الفاظ کی نفرت سے آپکو اندازہ ہو جائے گا یہ سب کیوں لکھا جا رہا ہے
یہ لکھنا لوگوں کے دلوں میں انصاف دینے والے کے بارے میں نفرت پیدا کرنا ہے .
کرپشن کرنے والے اور اس سے پلنے والے کبھی نہیں چاہتے کے اس ملک میں انصاف کا بول بالا ہو.
شرم تم کو مگر نہیں آتی .
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
دوھکے باز اور بد اخلاق لوگ جب بھی لکھیں گے تو الفاظ کی نفرت سے آپکو اندازہ ہو جائے گا یہ سب کیوں لکھا جا رہا ہے
یہ لکھنا لوگوں کے دلوں میں انصاف دینے والے کے بارے میں نفرت پیدا کرنا ہے .
کرپشن کرنے والے اور اس سے پلنے والے کبھی نہیں چاہتے کے اس ملک میں انصاف کا بول بالا ہو.
شرم تم کو مگر نہیں آتی .

: اگر انصاف کی بات کرتے ہیں تو بغیر جذباتی ہوۓ ایک سوال کا حقیقت پسندانہ جواب ضرور دیں

جب سپریم کورٹ میں فراری اور حسین نواز نے جعلی کاغذات جمع کراے اور جھوٹ بولا جو جعلسازی اور دھوکہ دہی کے زمرے میں آ تا ہے تب چیف جسٹس نے کیوں سمری ٹرائل کورٹ تشکیل دیکر قانوناً ان کو سات سال قید کی سزا نہیں دلائی؟
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں حدیبیہ پیپر مل کے ثابت شدہ کیس کو بند کرنے دیا ؟

کیوں ذیلی کورٹ کو حکم نہیں دیتا ک جلد سے جلد ماڈل ٹاؤن کے رہواسیوں کے قاتلوں سزا دی جایں ؟
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
: اگر انصاف کی بات کرتے ہیں تو بغیر جذباتی ہوۓ ایک سوال کا حقیقت پسندانہ جواب ضرور دیں

جب سپریم کورٹ میں فراری اور حسین نواز نے جعلی کاغذات جمع کراے اور جھوٹ بولا جو جعلسازی اور دھوکہ دہی کے زمرے میں آ تا ہے تب چیف جسٹس نے کیوں سمری ٹرائل کورٹ تشکیل دیکر قانوناً ان کو سات سال قید کی سزا نہیں دلائی؟


جذباتی آپ ھو رہےہیں
لگتاہے اپ کالے کوٹ والوں میں سے ھیں جو فضول سوالات بہت کرتے ۔ اپ لوگ انصاف میں سب سے بڑی رکاوٹ ھیں۔ اللّٰہ ھدایت دے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جذباتی آپ ھو رہےہیں
لگتاہے اپ کالے کوٹ والوں میں سے ھیں جو فضول سوالات بہت کرتے ۔ اپ لوگ انصاف میں سب سے بڑی رکاوٹ ھیں۔ اللّٰہ ھدایت دے

میں نے تو ایک حقیقت پر مبنی سیدھا سوال کیا ہے. اس میں جذباتی ہونا کیسے ہوا ؟
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
AESEY JUDGES K SATH CJ KO DANDEY KA ISTEMAL KERNA CHAEYE .
YE LOG AAM LOGON KO INSAF NAI DAE SAKTEY. WO LOG BEHTER JANTEY HAEN JIN KO IN SAE WASTA PADRTA HA.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح کی زبان استمعال کی ہے اس سی یہ دل جلا کم اور دماغ جلا زیادہ نظر آتا ہے

صحیح کہا آپ نے موجودہ حالت دیکھ کر انسان کا دماغ جلا تو خراب ہو جاتا ہے بندہ پاگل ہو جاتا ہے