Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کیلئے خوشخبری۔۔ تحریک انصاف کیلئے بڑا ھچکا۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےدوبارہ گنتی سے متعلق ن لیگ کی اپیلیں منظور کرلیں
بریکنگ ! چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 میں دوبارہ گنتی سے متعلق اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا ! سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنماؤں کی اپیلیں منظور کر لیں !
تینوں ن لیگی امیدواروں کی رکنیت بحال کر دی گئ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے جن حلقوں میں الیکشن کمیشن کے دوبارہ گنتی کے فیصلے کو بحال رکھا ہے ان سب میں ہونیوالی دوبارہ گنتی بے ضابطگیوں کا ایک بڑا باب ہیں ،
دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب ممبران کے ہزاروں ووٹ مسترد قرار دیکر ن لیگی امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا۔
حسنات ملک سینئر کورٹ رپورٹر ہیں انہوں نے اس فیصلے کو تحریک انصاف کیلئے دھچکا قرار دیا ہے لیکن اصل میں یہ دھچکا انصاف کے نظام کو دیا گیا ہے، اک انصاف کی دیوی ہے اور اسکی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1822889185725788460

https://twitter.com/x/status/1822977826569478441 https://twitter.com/x/status/1823011009184800873 https://twitter.com/x/status/1822890832564801797 https://twitter.com/x/status/1823018168773734745 https://twitter.com/x/status/1823025703241019405 https://twitter.com/x/status/1822887364022178189 https://twitter.com/x/status/1823009165637456009 https://twitter.com/x/status/1822992735772762266 https://twitter.com/x/status/1823021981253382348
https://twitter.com/x/status/1822967307448049908
https://twitter.com/x/status/1822915130180383123
https://twitter.com/x/status/1823336648748224643
https://twitter.com/x/status/1823381803241009476

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XHwuUyg.jpeg
Last edited by a moderator: