چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ بتا دی،میڈیا پر برہم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں ہوگی، عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس، وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ بھی بتا دی۔

https://twitter.com/x/status/1775418898591985718
https://twitter.com/x/status/1775418876186026424
ذاتی حملے کئے گئے، ایسا ماحول بنایا گیا کہ کون شریف آدمی یہ ’’خدمت‘‘ کرے گا، کمیشن کی سربراہی خدمت ہی ہے، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق جیلانی کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایسی ایسی باتیں ہوئیں کہ مجھے افسوس ہوا، معاشرے میں کیا ایسی باتیں ہوتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سوشل میڈیا پر تصدق حسین جیلانی کے حوالے سے عجیب عجیب باتیں شروع کردی گئیں، مجھے بھی شرم آئی کہ میں نے کیوں ایک مہذب آدمی کا نام تجویز کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

جس دن خط آیا اسی دن ہائیکورٹ ججز سے ملاقات ہوئی،ہم اس معاملے کو اہمیت نہ دیتے تو کیا یہ میٹنگ رمضان کے بعد نہیں ہو سکتی تھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کرنے والے وکلا کو وکالت چھوڑ دینی چاہیے،وکلا کی نماٸندگی سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کرتی ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک آئینی درخواست جب دائر ہوتی ہے تو اخباروں میں چھپ جاتی ہے،کیا یہ بھی ایک طرح کا پریشر ڈالنے کے مترادف ہے،میں تو کوئی دباؤ نہیں لیتا،ہمیں اپنے فیصلوں میں دباؤ نہیں لینا چاہیے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا، اٹارنی جبرل کا سپریم کورٹ میں انکشاف

جب میں نے وزیراعظم کو بتایا کہ چیف جسٹس آپ سے ملنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ پہلی فرصت میں ملاقات طے کی جائے، اٹارنی جنرل

آپکی درخواست کا فیصلہ کمیٹی کرے گی،ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں،خود پر بھی انگلی اٹھانی چاہیے،اب وہ زمانہ چلا گیا جب چیمبر میں ملاقات کرکے کیس فکس کرایا جائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یہ بھی بتا دیں جو نام تجویز ہوئے تھے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

دو نام تجویز ہوئے تھے، سابق چیف جسٹس ناصر الملک اور تصدق حسین جیلانی، یہ نام آپ نے تجویز کیے تھے، میٹنگ میں ہم نے آپ سے کہا تھا کہ نام تجویز کریں، اٹارنی جنرل
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
سآلا نوٹنکی۔ فراڈیا۔ رنڈی کا بچہ کبھی کہتا ہے کہ میں میڈیا نہیں دیکھتا۔ اب کہہ رہا ہے میڈیا میں کیا کیا چل جاتا ہے۔ خط پہلے میڈیا چلا جاتا ہے اور سپریم کورٹ میں بعد میں اتاہے۔ خود اپنی عورت کے نام پر ناجائز پراپرٹیاں بچانے کیلئے روز میڈیا میں صدر اور اس وقت کے چیف۔ جسٹس کو لکھے گئے خط لیک کرتا تھا اور چند ٹاوٹوں کے ذریعے وی لاگ کرواتا تھا ۔ سمجھتا ہے پبلک گجنی ہے ۔ حرامی ابھی چند دن پہلے کمشنر پنڈی کی کانفرنس میں اپنا نام آنے پر چوچا بن کر کہہ رہا تھا ۔ہیں ایسا کسی نے کہا ہے میں تو میڈیا نہیں دیکھتا۔ جرنیلوں اور ڈکیتوں کے ساتھ مل کر مادر چود ملک کے ساتھ کھلواڑ کر رہا۔ مشکی کتی کا بچہ ۔ ساری دنیا کو اپنے جیسا چوتیا سمجھتا ہے۔
قانون اور انصاف کی بات کرنے والے اس جنگلی سور اور جرنیلی مہرے نے حرامی ٹولے کے ساتھ مل کر ملک کی ماں چود دی ہے۔
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi sahab ap kay pass power ha ess leay sub sun rehay hain warna jesse tum battain ker rehay hu public sab samjh rehe ha.
Qazi sahab pata Chal Jay ga jab ap faisla sano gay.
Do ketabain tu hum nay be parhe hain.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ قاضی عیسی نام کا یو ٹیوبڑ شخص بات بات پر اتنا جھوٹ بولتا ہے کہ کوئی بھی اس کی کہی ہوئی کسی بھی بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں . نہ کسی سائل کو بولنے دیگا اور نہ کسی وکیل کو بس اپنی ہی بکواس کرتا چلا جائے گا . اوپر سے بات بات پر خطبے اور فتوے دینا اور ہر کسی کو حقیر سمجھنا اسکی کینہ پرور سرشت میں شامل ہے . اگر وکیل کو بولنے نہیں دے گا تو وہ سائل کے حق میں اپنا کیس کیسے بلڈ اپ کریگا؟ اوپر سے ہر کیس کو غلط ٹریک پر لے جانے کے لیے بھاشن پر بھاشن دیے جانا یہ کون سی منصفی ہے؟؟؟
 
ek hindustani

ڈاکٹر صاحب
ان کی شخصیت میں تو اک رعب اور دبدبہ ہونا چاہیے
مگر یہ تو ایسے ہیں جیسے کسی خالی برتن کی آواز
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)

Fortunately, Qazi Faiz holds the position of Chief Justice, not Bandyal. He has assembled a competent and powerful bench. The bench is conducting the proceedings well.

As for youthees, they are always out there biting everyone. No one gives a flying flip about them.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب
ان کی شخصیت میں تو اک رعب اور دبدبہ ہونا چاہیے
مگر یہ تو ایسے ہیں جیسے کسی خالی برتن کی آواز
بھائی ھندوستانی آپ نے بالکل صحیح کہا
سالے نے اپنے منحوس چہرے پر بس شرافت کا مُلَمَّع چڑھا رکھا ہے ورنہ سب کو معلوم ہے کہ فراڈیا نمبر ١ ہے یہ . سنا نہیں مرکنڈے کاٹجو صاحب کو کیا کہتے ہیں اسکے بارے میں؟؟ صحیح کی مٹی پلید کرتے ہیں وہ اس فراڈیے کی
 
yeh wala qazi to TV tk ni dekhta tha social media to door ki bat. isko to 3 din bad tk ni pta tha k election kon jeeta to ek dam se isko apni is harkat pe social media ka response kaise pta chal gya......
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ھندوستانی آپ نے بالکل صحیح کہا
سالے نے اپنے منحوس چہرے پر بس شرافت کا مُلَمَّع چڑھا رکھا ہے ورنہ سب کو معلوم ہے کہ فراڈیا نمبر ١ ہے یہ . سنا نہیں مرکنڈے کاٹجو صاحب کو کیا کہتے ہیں اسکے بارے میں؟؟ صحیح کی مٹی پلید کرتے ہیں وہ اس فراڈیے کی
thanks wow GIF by TRT
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

Fortunately, Qazi Faiz holds the position of Chief Justice, not Bandyal. He has assembled a competent and powerful bench. The bench is conducting the proceedings well.

As for youthees, they are always out there biting everyone. No one gives a flying flip about them.
Qazi Easypaisa is working hand in glove with agencies.Why would agencies put pressure on him when he is willing to do their bidding?.Qazi took away PTI’s symbol on behest of agencies.No party in Pakistan holds proper elections except JI.The intra party election was an excuse used by ECP and generals to keep PTI out of elections.Qazi as a chief judge should have known the consequences.He collaborated with agencies to deny PTI a landslide victory.Had PTI’s symbol not taken away it would have won with a massive majority.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
چیف صاحب یہ اکیسویں صدی ہے اب کم ظرف اور کرپٹ افراد کی ڈرامہ بازیاں بہت جلدی ایکسپوز ہو جاتی ہیں یاد کروا دوں ایک ایسی ہی مالاقات ۸ فروری ۲۰۲۴ کو گیارہ بجے کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کی ایک اہم بلڈنگز میں کی تھی اور اس کے بعد الیکشن کے ریزلٹ جو پی ٹی آئی کے حق میں تھے وہ دھاندلے اور انتہائی بھونڈے طریقے سے تبدیل ہونا شروع ہو ئے اور تیسرے نمبر اور دوسرے نمبرز والے جیتنا شروع ہو گیئے تھے
 
Azpir

MPA (400+ posts)
عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں ہوگی، عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس، وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ بھی بتا دی۔

https://twitter.com/x/status/1775418898591985718
https://twitter.com/x/status/1775418876186026424
ذاتی حملے کئے گئے، ایسا ماحول بنایا گیا کہ کون شریف آدمی یہ ’’خدمت‘‘ کرے گا، کمیشن کی سربراہی خدمت ہی ہے، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق جیلانی کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایسی ایسی باتیں ہوئیں کہ مجھے افسوس ہوا، معاشرے میں کیا ایسی باتیں ہوتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سوشل میڈیا پر تصدق حسین جیلانی کے حوالے سے عجیب عجیب باتیں شروع کردی گئیں، مجھے بھی شرم آئی کہ میں نے کیوں ایک مہذب آدمی کا نام تجویز کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

جس دن خط آیا اسی دن ہائیکورٹ ججز سے ملاقات ہوئی،ہم اس معاملے کو اہمیت نہ دیتے تو کیا یہ میٹنگ رمضان کے بعد نہیں ہو سکتی تھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کرنے والے وکلا کو وکالت چھوڑ دینی چاہیے،وکلا کی نماٸندگی سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کرتی ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک آئینی درخواست جب دائر ہوتی ہے تو اخباروں میں چھپ جاتی ہے،کیا یہ بھی ایک طرح کا پریشر ڈالنے کے مترادف ہے،میں تو کوئی دباؤ نہیں لیتا،ہمیں اپنے فیصلوں میں دباؤ نہیں لینا چاہیے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا، اٹارنی جبرل کا سپریم کورٹ میں انکشاف

جب میں نے وزیراعظم کو بتایا کہ چیف جسٹس آپ سے ملنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ پہلی فرصت میں ملاقات طے کی جائے، اٹارنی جنرل

آپکی درخواست کا فیصلہ کمیٹی کرے گی،ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں،خود پر بھی انگلی اٹھانی چاہیے،اب وہ زمانہ چلا گیا جب چیمبر میں ملاقات کرکے کیس فکس کرایا جائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یہ بھی بتا دیں جو نام تجویز ہوئے تھے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

دو نام تجویز ہوئے تھے، سابق چیف جسٹس ناصر الملک اور تصدق حسین جیلانی، یہ نام آپ نے تجویز کیے تھے، میٹنگ میں ہم نے آپ سے کہا تھا کہ نام تجویز کریں، اٹارنی جنرل
Bhae sb ko Tassaduq Gilani k khilaf batain par Kar dukh howa magar Qibla mosoof ki Jo suba sham dhulai ho rahi ha wo nahi partay.
Paisa or extension k peechay Sab sunana qabool ha.
 
Jitna yeh shaks bolta ha...utna kaam karay or wakeelon ko bolnay de to bohat waqt save ho sakta ha.