چیف جسٹس صاحب ! کاش آپ عوام کی اکثریت کے جذبات سنتے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1709295816488194382

جس مقدمے کو لوگ براہ راست دیکھنا چاہتے ہیں وہ جیل کے اندر ہورہا ہے اور جس سے اس قوم کی کوئی دلچسپی نہیں وہ دودرجن چینلوں پر چلتا ہے ۔ جناب چیف جسٹس فائز عیسی صاحب ! کاش آپ عوام کی اکثریت کے وہ جذبات سنتے جب وہ اپنے پیاروں کوبرامد کرنے میں عدالتوں کے چکر لگا کر ناکام گھر لوٹتے ہیں تو ٹی وی پر مسلسل آپ کی شکلیں نظر آرہی ہوتی ہیں
https://twitter.com/x/status/1709278515424882741 https://twitter.com/x/status/1709423449955844572 ایک رٹ پٹیشن کے ذریعے، میں نے 1) جیل میں سائفر کیس کی کارروائی کو چیلنج کیا، 2) جج ابوالحسنات کی بطور جج نامزد عدالت کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور 3) وزارت قانون کا نوٹیفکیشن۔ حتمی دلائل سننے کے بعد، چیف جسٹس IHC نے 25 دن پہلے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، اور اب بھی، ہم حکم کے اعلان کا انتظار کر رہے ہیں۔ عدلیہ استغاثہ کے مقدمے میں سپرسونک رفتار دکھا رہی ہے لیکن ہماری درخواستوں کو نمٹانے میں انتہائی سست ہے۔ ہم ایک بار پھر ناانصافی کا شکار ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اوریا مقبول جان صاحب ان صاحب کا دل منافقت کی بجائے ایمان کی روشنی سے منور ہوتا تو حقوق العباد کا خیال رکھتے
He should understand that one of the most ubiquitous aphorisms in a justice system is that the best judge understands the need to “walk the talk,” that is, his behavior and day-to-day actions have to match the aspirations he has for the people.
 

Back
Top