چیف الیکشن کمشنر فوری مستعفی ہوں، بیرسٹر گوہر کا مطالبہ

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی ائی الیکشن کے دوسرے دن سے یہ مطالبہ کر رہی ہے - نہیں لگتا کہ یہ ڈرا ہوا پٹواری استعفا دے گا - اس فورم پر موجود ذہنی غلاموں کا اس پر کیا نقطہ نگاہ ہے دیکھنا دلچسپ ہوگا
 

Hope4ummah

Citizen
یہ مسلے کا حل بلکل نہیں ہے !
جن کے کہنے پر یہ دھاندلی کرتے ہیں انکا سراغ ملنا چائیے
 

Back
Top