چوہے اور جاپانی کتے

hmkhan

Senator (1k+ posts)
پہلا منظر

ھیلو!
ہاں ھیلو!
ھیلو! کون؟
ذرا اونچا بول تیری آواز صاف سنائی نہیں دے رہی
ہاں اب بہتر ہے کیسی ہے ری ریحانہ تو
بس ٹھیک ہوں شگفتہ تو اپنی سنا
کیا سناؤں ری وہی روز کی بک،بک جھک،جھک میری ساس ،ساس نہیں گلے کی پھانس ہے سارا دن بیٹھی کھانستی رہتی ہے یا میرے کام میں کیڑے نکالتی ہے نہ مرتی ہے کہ پیچھا چھوٹے

اری گھبراتی کیوں ہے وہی کر جو میں کیا ہے اپنی ساس کے ساتھ
کیا ،کیا ری تو نے اپنی ساس کے ساتھ
میں نے آجکل اپنی ساس کو اپنے گھر اور محلے کے چوہے پکڑنے پر لگا دیا ہے کے پی کے حکومت نے فی چوہا 100 روپے معاوضہ مقرر کیا ہے اگر میری ساس دن میں 10 چوہے بھی
پکڑنے میں کامیاب ہو گئی تو 1000 روپے روز تو کہیں نہیں گئے ورنہ میری ساس تو سارا دن بیکا ر بیٹھی بڑ،بڑ کرتی تھی یا میرے میاں کے کان بھرتی تھی تو بھی اپنی ساس کو اسی دھندے میں لگا دے پھر دیکھ
اسے کہتے ہیں
ہینگ لگے نہ پھٹکری
رنگ بھی چوکھا آئے

دوسرا
منظر

ھیلو!
ھیلو!ہاں ریحانہ
کیا بولتی تو؟
کیا میں بولوں؟
سن!
سنا!
آتی کیا کھنڈالا؟
دھت! بہت بدمعاش ہوگئی ہے شگفتہ تو
اچھا چل تجھے اندر کی خبر دیتی ہوں لیکن پہلے وعدہ کرکسی کو بتائے گی نہیں
وعدہ
اچھا پہلے یہ بتا تیری ساس نے کل سےاب تک کتنے چوہے پکڑے؟
پچاس چوہے
بس !میری ساس نے تو سو سے کچھ اوپر ہی چوہے پکڑے ہیں خیر کوئی بات نہیں اب تجھے اندر کی خبر دیتی ہوں دیکھ ابھی تین،چار روز ان چوہوں نہ بیچیو
وہ کیوں؟
اری پگلی تو نے آج کا اخبار نہیں پڑھا کیا؟
ہاں پڑھا تھا پر اس میں تو کوئی خاص خبر نہیں تھی
تو نے پھربزنس پیج نہیں پڑھا ہوگا
نہیں کیوں
اری کے پی کے حکومت کی "چوہا پکڑائی " کے اعلان کے بعد سٹاک ایکسچینج میں چوہوں کے حصص بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں اب اندر کی خبر یہ ہے کہ کے پی کے حکومت چوہوں کے معا وضہ میں اضافہ کا اعلان کرنے والی ہے اور نیا معاوضہ ہو گا 500 روپے فی چوہا
ارے باپ رے500 روپے فی چوہا؟
پگلی آہستہ بول شور مچا کرپورےمحلے والوں کو خبردار کردے گی کیا؟
دیکھ ریحانہ کہیں مروا نہ دیجیو ایسا نہ ہو چار دن کے بعد ان کا معاوضہ دو پیسے بھی نہ ہو
تو بھی فکر کی کوئی بات نہیں پھرہم یہ چوہے جاپان ایکسپورٹ کردیں گے سنا ہے وہاں کے ہوثلوں میں ان کی بڑی ڈیمانڈ ہے
اور جاپان سے ان چوہوں کے بدلے کیا امپورٹ کریں گے؟
جاپانی کتے

ہیں !
ہاں
!

Last edited by a moderator:

pablo

Banned
Laughing-Meme-Gif-07.gif
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

فلحال تو اک بڑا چوہا پکڑا گیا ہے ، نواز چوہا
اور ایک بڑا موٹا کتا امپورٹ ہوا ہے ، اس کا بیٹا
;)
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

جاپانی کُتا لکھا دیکھ کر میں سمجھا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا ایک ممبر جو یہاں کُتا ہوا پھرتا ہے اس کی بات ہورہی ہے۔

ابھی تالی برگیڈ کا یہ سربراہ منہ سے گالی برگیڈ گالی برگیڈ کہتا نمودار ہوگا۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ایچ ایم خان صاحب!! بڑے عرصے بعد درشن نصیب ہوئے، غیاب کی کوئی معقول وجہ بیان کیجئے ورنہ کُٹی
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

ایچ ایم خان صاحب!! بڑے عرصے بعد درشن نصیب ہوئے، غیاب کی کوئی معقول وجہ بیان کیجئے ورنہ کُٹی

یہی شکوہ مجھے بھی ہے آپ سے

ان کو یہ شکایت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے
اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے
مجبور بہت کرتا ہے یہ دل تو زباں کو
کچھ ایسی ہی حالت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

فلحال تو اک بڑا چوہا پکڑا گیا ہے ، نواز چوہا
اور ایک بڑا موٹا کتا امپورٹ ہوا ہے ، اس کا بیٹا
;)

راز بھائی، آپ کی پوسٹ سے ایک نئی بات پتہ چلی
کہ حرام کا مال زیادہ کھانے سے چوہوں کی نسل میں ریپڈ جینیٹک میوٹیشن ہو جاتی ہے ، اور کئی نسلوں پر محیط پراسس، ایک نسل میں ہی مکمل ہو جاتا ہے اور وہ بڑے موٹے کتے بن جاتے ہیں
 
pablo

Banned
اگر چوہے پکڑنے کے لیے .......جاپانی کتے آرہے ہیں
تو ان کا خرچہ صوبائی حکومت اٹھاے گی...... یا فیڈرل حکومت ؟

9784770028754.jpg
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راز بھائی، آپ کی پوسٹ سے ایک نئی بات پتہ چلی
کہ حرام کا مال زیادہ کھانے سے چوہوں کی نسل میں ریپڈ جینیٹک میوٹیشن ہو جاتی ہے ، اور کئی نسلوں پر محیط پراسس، ایک نسل میں ہی مکمل ہو جاتا ہے اور وہ بڑے موٹے کتے بن جاتے ہیں
ثبوت آپکے سامنے ہے

3191133183.jpg
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
اگر چوہے پکڑنے کے لیے .......جاپانی کتے آرہے ہیں
تو ان کا خرچہ صوبائی حکومت اٹھاے گی...... یا فیڈرل حکومت ؟

9784770028754.jpg

دونوں میں سے کوئی بھی نہیں فقط ایک وٹہ مارنے کی دیر ہے کہ دم دباکر یہاں موجود ہوں گے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یہی شکوہ مجھے بھی ہے آپ سے

ان کو یہ شکایت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے
اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے
مجبور بہت کرتا ہے یہ دل تو زباں کو
کچھ ایسی ہی حالت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

(bigsmile) :lol: (bigsmile)

کہنے کو بہت کُچھ تھا، اگر کہنے پہ آتے
دُنیا کی عِنایت ہے، کہ ہم کچھ نہیں کہتے
کُچھ کہنے پہ طُوفان اُٹھا لیتی ہے دُنیا
اب اِس پہ قیامت ہے، کہ ہم کچھ نہیں کہتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایچ ایم خان صاحب!! بڑے عرصے بعد درشن نصیب ہوئے، غیاب کی کوئی معقول وجہ بیان کیجئے ورنہ کُٹی

واہ جی واہ
آج تو ہمارا دوست بھی ہے

اچھا کیا آ گئے ، نواز پر کچھ مشکل وقت ہے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ثبوت آپکے سامنے ہے

3191133183.jpg

ہائے ربا، ایہہ کی؟
یہ میز پر پڑا ہوا کھانا تو اکیلے اسی کے لیے ہی ہو گا پھر

ویسے بڑی قربانی تو اِسی کی بنتی ہے، کھوتے خچر وغیرہ سے بات نہیں بننی
 
pablo

Banned

دونوں میں سے کوئی بھی نہیں فقط ایک وٹہ مارنے کی دیر ہے کہ دم دباکر یہاں موجود ہوں گے

;)کینڈا کا ایک بوڑھا کتا تو بغیر وٹے کی ہی ......اپنی خدمات پیش کر رہا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہائے ربا، ایہہ کی؟
یہ میز پر پڑا ہوا کھانا تو اکیلے اسی کے لیے ہی ہو گا پھر

ویسے بڑی قربانی تو اِسی کی بنتی ہے، کھوتے خچر وغیرہ سے بات نہیں بننی

ابے کا کھانا ہے ، بڑی محنت سے ٹھکانے لگاۓ گا

ابے نے اربوں ڈالر کا قرضہ صرف اس اکیلے کے لئے لیا ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

واہ جی واہ
آج تو ہمارا دوست بھی ہے

اچھا کیا آ گئے ، نواز پر کچھ مشکل وقت ہے

پائین!!تُسی یوتھیے بالکل نہیں اس لئے انج دی گل نہ کرو۔
ورنہ کوئی ایک پوسٹ میری لگا دو نواز کی حمائت میں تو آپکے ساتھ عمران کا بھی خادم
(bigsmile)​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
;)کینڈا کا ایک بوڑھا کتا تو بغیر وٹے کی ہی ......اپنی خدمات پیش کر رہا ہے

تو بھی تو کتوروں کا ماشٹر ہے
:lol:
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر چوہے پکڑنے کے لیے .......جاپانی کتے آرہے ہیں
تو ان کا خرچہ صوبائی حکومت اٹھاے گی...... یا فیڈرل حکومت ؟

9784770028754.jpg

خرچے کی فکر نا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چینی لوگوں میں بہت ڈیمانڈ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ پاک چین اکنامک کوریڈور بنانے کے لئے چینی لوگ پاکستان موجود ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چینی دوست بھی کیا یاد کریں گے جاپانی کتے کو ان کی حدمت کے لئے بھیجا
[hilar]

پھر ایک دن عمران خان تقریر کرے گا ،: اکنامک کوریڈور کے لئے ہمارے جوانوں کا خون شامل ہے
:)
 
Back
Top