ہر رپوٹر اسمبلی کا آنکھوں دکھا حال بتا رہا کہ شہباز شریف نے تقریر شروع کی تو اس کے ارد گرد فورا نونی لیگ کے پٹواریوں نے حصار بنا لیا اب خود بتائیے یہ حصار کیوں بنایا گیا اصل ہوا کچھ یوں یہ پہلے سے تیاری کرکے آئے تھے کہ اتنی خاموشی سے بجٹ پیش ہو گیا اور ہر طرف میڈیا پر بھی بجٹ کی تعریفیں انہیں ہضم نہیں ہو رہی تھی کوئی ہلا گلا نہیں ادھر شہباز شریف لندن جانے کی ناکامی میں رو رو کر بڑا حال ہو رہا ہے روزانہ اسے پٹوریوں کے بسے باسی منہ دیکھنے پڑتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور ایک خبر ہے اسے ایف آئی اے کا نوٹس بھی چکا ہےا انہوں نے جواب دینا کا کہا کے جو آپ نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی اس کا جواب دیجیے اسے لگ رہا وہ عنقریب اسے گرفتار کر لیں گیں ۔۔۔۔۔۔۔اور ایک اور خبر بھی مارکیت مین ہے کہ عمران خان یوکے جارہے ہیں اور وہان وہ نواز شریف کا مسئلہ بھی اٹھائیں گیں ۔۔۔ جس پر میاں صاحب نے ابھی سے ہی ٹوائلٹ میں کنڈی لگا کر قید کر لیا ہے۔۔۔۔ ادھر بجٹ پر بھی سیاست کرنے کا موقعہ نہیں مل رہا ۔۔۔۔۔ تو انہوں اسمبلی میں خود ادھم مچایا اور کیسی مزے کی بات یہ کہتے ہیں پی ٹی آئی والوں نے یہ سب کیا اورزخمی بھی یہ خودہی ہوگئے ڈرامے بازو اشتعال بازی تمھاری طرف سے شروع ہوئی یہ ہر رپوٹر کہہ رہا کہ تمھارے اراکین نے ننگی گالیاں دینا شروع کی اور یہ ہمیشہ سے کرتے رہے ہو بے نظیر سے کیا کرتے تھے کسے نہیں پتا ننگیں تصوریں بے نظیر اسمبلی میں اسے تم ٹیکسی کہتے تھے کون کہتا تھا بلاول کی شکل مجھ سے ملتی ہے کتے نہلانے والی عورت کی ویڈیو آج بھی موجود ہے
Last edited: