چوری مانچسٹر میں اور مقدمہ لاہور میں، پنج&#157

Zesh596

Voter (50+ posts)
یہ کمینے لاہور میں ہونے والے چودہ قاتلوں کا مقدمہ درج نہیں کرتے اور رشوت لے کر باہر کے ملک میں ہونے والے جرم کا مقدمہ بھی درج کر لیتے ہیں، روشن پاکستان؟؟؟؟؟

1102429257-1.gif


Source: http://express.com.pk/images/NP_LHE/20140917/Sub_Images/1102429257-1.gif
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چوری مانچسٹر میں اور مقدمہ لاہور میں، پنج&

پاکستانی پولیس تو چور پکڑتی ہی نہیں کیونکہ اس سے بہت سارے انکے کولیگ اندر ہوجاتے ہیں ،اس کیس میں پولیس کو فکر مال کی ہوگی جو ہوسکتا ہے کہ چرایا ہی نہ گیا ہو میاں شفیع نامی یہ شخص جھوٹا ہے ورنہ انگلینڈ پولیس میں کیس کرتا تو وہ تحقیقات کر کے مجرم کو پکڑ لیتے
اصل بات یہ ہے کہ اتنی مالیت کی رقم گھر میں رکھنا جرم ہے اور عموما وہی لوگ گھر میں رقم رکھتے ہیں جنہوں نے غیر قانونی طریقے سے ٹیکس چوری کرتے ہوے یہ رقم جمع کی ہوتی ہے
ساری باتیں اس برطانوی چور کے خلاف جارہی ہیں ماں بیٹی کو چاہئے کہ اگر انکے پاس ویزہ ہے تو برطانیه جاکر اسکے خلاف پولیس میں بیان دے دیں وہ لوگ اسکے بخیے ادھیڑ دیں گے یہ شخص جیل جاۓ گا
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چوری مانچسٹر میں اور مقدمہ لاہور میں، پنج&

Ye hai Badla Punjab.
 

Back
Top