Anybody and everybody, regardless of how great scholar or thinker - religious or otherwise - who is against the creation of our beloved homeland PAKISTAN does not even worth listening or watching. The gentleman falls in the same category. You got to watch his interviews on Indian TV channels where he continuously talks against two-nation-theory, Pakistan, its creation and its very existence.
You r most welcome Mere pyare bhai. and regards too.بہت خوبصورت باتیں، عقل کو لگنے والی باتیں.
کسی انسان کی ایک بات کو لیکر اسکی پوری شخصیت کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دینا ہمارا طرہ امتیاز بن چکا ہے. بہر حال جب تک خدا کی رحمت سے میری عقل کام کر رہی ہے،تو مجھے سو میں سے نناوے صحیح باتوں کی پہچان میں کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے. اور میں اس نعمت پر اس ذات کا مشکور ہوں
راز بھائی بہت بہت شکریہ. پہلے مولانا اسحاق صاحب اور اب مولانا وحید الدین صاحب سے تعارف کیلیے آپ کا بے حد مشکور ہوں. خداے پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں. آمین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|