RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کل سے گھوڑے کے منہ والی دو منبر فاطمہ جناح اور دو نمبر انقلابی جونید اکبر کے بھارتی ڈرونوں پر رولا ڈالا ہوا ہے کہ جی کوئی اڈیالہ پر آن گرا تو ہمارا مہاتما مر جے گا -- یا اس آڑ میں نوسربازوں نے خود ہی اڈیالہ پر حملہ کر دینا ہے اور مودی کے متھے لگا دینا ہے
اس طرح کی کارستانیوں سے یہ نوسربازوں کو ایک نیا راستہ دیکھا رہے ہیں - انہوں نے کہنا کہ جی اڈیالہ میں مہاتما محفوظ نہیں - اگر باہر نکالا تب بھی مودی نے نشانہ بن اس پر ڈرون مارنا ہے - اس لئے جی اسے کسی خفیہ مقام پر لے جاتے ہیں - جب تک ہم ہندوستان کو شکست فاش نہیں دے دیتے اس کی حفاظت کے لیے باہر نہیں نکال سکتے
اس طرح ان سب فراڈیوں کی جان چھوٹ جاے گی -- روز عمرانیوں کی گالیوں سے بچنے کے لئے اڈیالہ کے سامنے ڈرامے نہیں کرنے پڑیں گے - آرام سے اپنے گھر میں سویں گے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/prrBSQ3b/Screenshot-2025-05-09-051457.jpg