چاہت فتح علی خان نے نیا گانا پیش کرکے عوام کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کردیا

hchah1h121.jpg

استاد چاہت فتح علی خان نے عید کی خوشیوں کو چار چاند لگادئیے۔۔ ہائے، ہائے، اوئے ہوئے، آپ کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے استاد چاہت فتح علی خان آگئے اور چھا گئے،"اکھ لڑی بدوبدی موقع ملے کدی کدی"۔

استاد چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے نیا گانا پیش کردیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1777766874459054549
گانے کے بول ہیں۔۔ہائے، ہائے، اوئے ہوئے،اکھ لڑی بدوبدی موقع ملے کدی کدی

چاہت فتح علی خان کے اس گانے پ دلچسپ تبصرے ہورہے ہیں، ملیحہ ہاشمی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چاہت فتح علی خان صاحب سے صرف اتنا سوال ہے کہ انہوں نے بال کس سے straight کرواۓ ہیں؟ لڑکیوں کے بال اتنے pitch perfect طریقے سے سیدھے نہیں ہوتے جتنی ان کی زلفیں ہیں اور اوپر سے یہ جان لیوا موسیقی "ہاۓ ہاۓ"
https://twitter.com/x/status/1777854076203524504
اسداللہ خان کو چاہت فتح علی خان کا گانا پسند نہ آیا اور کہا کہ چاہت فتح علی خان کے علاوہ سب کو عید مبارک
https://twitter.com/x/status/1777806920113356983
سلمان درانی نے کہا کہ صبح صبح یہ کیا دیکھ لیا ہے
https://twitter.com/x/status/1777855197324230666
ایوب خان نے کہا کہ لڑکی پے ترس آرہا ہے، کوئی اُور نہیں ملا اس کو۔؟ اور افسوس یہ ہو رہا ہے کہ استاد چاہت فتح علی کو تمغہ امتیاز کیوں نہیں دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1778015899598922196
عمران نے کہا کہ اس بیچاری لڑکی نے کتنے پیسوں میں یہ اذیت برداشت کی ہو گی۔
https://twitter.com/x/status/1777958278871306509
سر چاہت فتح علی خان پہ دو تین کیس کروادیں آپکے لئے تو عام بات ہوگی مگر کچھ عرصے کے لئے عوام کے کانوں کو سکون آجائے گا۔ کبھی تو عوام کے لئے سوچیں
https://twitter.com/x/status/1777997762304319980
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Agar hamari Awam iss ki Bakwas sey entertain ho rehi hai — tu —— Yeh Awam ——- MURDARI FAZLU MUNIRA DALA & Associate Deserve kartay hein 😷