چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خزا&#1

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

Just asking as PakZindabad1 lives in calgary

Thats fine when weather change in june or july we can arrange a program to drive from here to towards ur place.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

سر جی آپ نے کہ دیا تو ہو گیا ویسے ہرن کا گوشت کھانے والا ہوتا ہے آپ کس اسٹیٹ میں ہیں پی ایم کر دیجے گا

کھانے پینے کا معاملا ہو تو پی ایم کر دی جئے گا ...خود غرض

:angry_smile:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

کھانے پینے کا معاملا ہو تو پی ایم کر دی جئے گا ...خود غرض

:angry_smile:

نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے اصل میں کسی کا فون پتا ادھر لینا دینا اچھا نہیں آپ ادھر این میری وائف بھی ہو گی ہم خدمت کریں گے شکار بھی گرمیوں میں بہت ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے اصل میں کسی کا فون پتا ادھر لینا دینا اچھا نہیں آپ ادھر این میری وائف بھی ہو گی ہم خدمت کریں گے شکار بھی گرمیوں میں بہت ہے

ارے مذاق کر رہی تھی ..مجھے بھی معلوم ہے اوپن فورم پر فون پتا دینے کا کیا مطلب ہے ..ہزاروں لوگوں کے لئے تکے بنانے پڑیں گے ...

مجھے یاد ہے آپ کی دعوت .کہ آپ کی وائف کا کھانا اپنے رسک پر کھانا ہو گا ..

(bigsmile)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ارے مذاق کر رہی تھی ..مجھے بھی معلوم ہے اوپن فورم پر فون پتا دینے کا کیا مطلب ہے ..ہزاروں لوگوں کے لئے تکے بنانے پڑیں گے ...

مجھے یاد ہے آپ کی دعوت .کہ آپ کی وائف کا کھانا اپنے رسک پر کھانا ہو گا ..

(bigsmile)

جی رسک تو لینا ہی پڑے گا
:lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#1575

لو جی یہاں تو پروگرامز بن بھی گئے مگر مجھے تو کسی نے جھوٹ جھوٹ بھی انوائیٹ نہیں کیا، حالانکہ یہ یقین بھی ہے کہ اتنی دور سے آنا ممکن نہیں ہوگا۔ ۔ ۔
:(
 
Back
Top