پی کے سات پانچ آٹھ- اسمگلر کریو
پی آئی اے- پاکستان انٹرنیشل ائیرلائن
لندن سے آنے والی پرواز کے کپتان اور کریو سے کروڑوں روپے کا اسمگلنگ کا سامان پکڑا گیا۔ لاکھوں مالیت کے موبائل فون، نقد کرنسی پاونڈز میں وغیرہ
کریو کو حراست میں لیا گیا جس پر انہوں نے باقی ساتھیوں کی مدد سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
اس سے قبل بھی شکایات آئی تھیں کہ کریو شراب کی اسمگلنگ، اور ڈرنک حالت میں بھی جہاز اڑاتے ہیں۔
انہیں قانونی سزا دی جائے اور ملازمتوں سے سسپنڈ کیا جائے۔ ایسے لوگ ہی ملک کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں، انہیں کسی صورت معاف کرکے معاملہ نہیں ٹالنا چاھئیے بلکہ انہیں باقیوں کے لئے سبق حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں
یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی فلائٹ کریو اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر گرفتار ہوئے مگر پھر بااثر افراد نے انہیں چھڑا دیا۔
پچھلے مہینے بھی یہ پکڑے گئے تھے
http://www.dawn.com/news/1124820