پنجاب میں پی پی پی کے ووٹر نے پہلے ہی زرداری کو معاف نہیں کیا ا ور نوں لیگ کے ایک خاصے ووٹر نے نواز شریف کی حرکتوں کو پسند نہیں کیا پی پی پی کی اس حرکت پر سندھ سے بھی ووٹر جاگ گیا تو زرداری بھی ایسے بلبلاتا پھرے گا مجھے کیوںنکالا. کوئی بھی شخص جو ان کو بچانے کی کوشش کرے گا نیب میں وہ بھی منہ ہی کالا کرے گا کیونکہ اس کا انجام بھی ان سے مختلف نہیں ہو گا