جب ہم تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہیں تو صرف اس لیے کہ اس پارٹی میں بہتری کی گنجائش موجود ہے اور اس ہی پارٹی سے امید کی جا سکتی ہے۔
ایسے بندوں کو پارٹی سے دور رکھنا چاہئے جو اپنے مفاد کیلئے خان صاحب سے ملیں اور پیسے دے کر قریب ہوں۔ یاد رہے عباد فاروق پر جیل بھرو تحریک کے دوران پولیس وین توڑنے...