Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے تحریک انصاف کی 20 منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی۔۔!!
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ علیمہ خان،نیاز اللّٰہ نیازی،بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات انکے چیمبر میں ہوئی جہاں پر تحریک انصاف نے گزشتہ روز کے حوالے سے چیف جسٹس کو بریف کیا کہ کس طرح آپکی عدالت میں ہم چکر لگاتے رہے ہیں۔
تحریک انصاف کی طرف سے کہا گیا کہ اڈیالہ جیل کے 2 میل دور ہمں روک دیا جاتا ہے،جس پر چیف جسٹس نے حیرانگی کا اظہار کیا،علیمہ خان نے کہا میرے ساتھ جو وکیل ہیں اگر یہ توہین عدالت کرتے ہیں تو انکے ساتھ کیا ہونا چاہیے!
چیف جسٹس نے کہا جیل جانا چاہئیے!
علیمہ خان نے کہا کہ پھر انکو بھی جیل بھیجیں جو آپکے حکم کو نہیں مانتے!
نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہم عدلیہ اور رول آف لاء پر یقین رکھتے ہیں آپ عمران خان کے دیگر کیسز بھی فکس کروائیں جس پر تحریک انصاف کو آج چیف جسٹس نے یقین دہانی کروائی ہے کہ منگل کے روز ملاقات کروا دے جائے گی اور عمران خان کے دیگر کیسز بھی فکس ہونگے!
یہ ملاقات تازہ ہوا کا جھونکا سمجھتی ہوئی تحریک انصاف خوش ہوکر اسلام آباد ہائیکورٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1915672461250568270