battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کے صدر جنید اکبر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا !!!!
خط میں پی ٹی آئی کیخلاف انتقامی کاروائیوں کا ذکر۔۔۔لکھا کہ بنیادی سیاسی وانسانی حقوق کی خلاف ورزی جمہوری آزادیوں پر براہ راست حملہ ہیں۔قانونی عمل کے غلط استعمال نے انصاف کے نظام پر ایک تاریک سایہ ڈالا ہے ۔جنید اکبر کا چیف جسٹس سے کارکنا ن کی ضمانتوں کی درخواستوں پر جلد فیصلوں کا مطالبہ۔۔
https://twitter.com/x/status/1892438813294940166
https://twitter.com/x/status/1892215004872495272
https://twitter.com/x/status/1892944633300140150

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/GmBwrLvF/yaha-a.jpg
Last edited by a moderator: