پی ٹی آئی حکومت کیسے بنائی و چلائی گئی، پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے سب بتا دیا

Meme

Minister (2k+ posts)
بے غیرت چار سال ان بیساکھیوں کے سہارے ناچ رہے تھے۔ سارا اتحادیوں کا، بل پاس کرانے کا بکھیڑا آسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا ہوا تھا۔ پھر میڈیا پہ بدترین قدغنیں لگائی گئیں، ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کئے گئے، سول حکومت کے نام پہ عملا مارشل لاء لگا ہوا تھا۔ اب بڑے جمہوریت کے چیمپئن بن رہے ہیں۔ کہہ رہے ہیں ہمارے ساتھ ظلم ہو گیا۔ احسان فراموشوں کی پارٹی۔۔۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہ حرامزادہ ٹوکرا اِس بات پر بغلیں بجا رہا ہے،، کہ سنتری پی ٹی آئی والوں کو فون کرتے رہتے تھے
یہ تو مجھ جیسے عمرانی بھی جانتے، اور مانتے ہیں،،کہ اسد عمر کو ہٹا کر
حفیظ شیخ کو باجوے حرامزادے کے کہنے پر لگایاگیا تھا
ان جرنیلوں حرامزادوں کو گزشتہ 75 سالوں سے
اقتدار، اور کرپشن دونوں میں شراکت داری کی لَت پڑ چکی تھی

اب ننگے ہونے کے بعد انشاء اللہ یہ پھوجی ہمیشہ کے لئے بیرکوں میں بند ہو کر رہ جائیں گے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میڈیا پہ بدترین قدغنیں لگائی گئیں
FF69EBD5-4B3F-4067-A029-2D0C25932B7F.jpeg
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
بے غیرت چار سال ان بیساکھیوں کے سہارے ناچ رہے تھے۔ سارا اتحادیوں کا، بل پاس کرانے کا بکھیڑا آسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا ہوا تھا۔ پھر میڈیا پہ بدترین قدغنیں لگائی گئیں، ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کئے گئے، سول حکومت کے نام پہ عملا مارشل لاء لگا ہوا تھا۔ اب بڑے جمہوریت کے چیمپئن بن رہے ہیں۔ کہہ رہے ہیں ہمارے ساتھ ظلم ہو گیا۔ احسان فراموشوں کی پارٹی۔۔۔
کیوں بھڑوے کے پڑ پوتے۔۔۔۔
پدی جتنے نَکے دلّے نے "رات کی تاریکی" میں
تیری بےبے جنرل رانی کی سفارش پر حکومت حاصل نہیں کی ؟؟؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سول حکومت کے نام پہ عملا مارشل لاء لگا ہوا تھا
اور اب جو آئینی و جمہوری عدم اعتماد سے وجود میں آنے والی سول حکومت کے نام پر ہو رہا ہے؟ پٹواری منافق
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرامزادہ ٹوکرا اِس بات پر بغلیں بجا رہا ہے،، کہ سنتری پی ٹی آئی والوں کو فون کرتے رہتے تھے
یہ تو مجھ جیسے عمرانی بھی جانتے، اور مانتے ہیں،،کہ اسد عمر کو ہٹا کر
حفیظ شیخ کو باجوے حرامزادے کے کہنے پر لگایاگیا تھا
ان جرنیلوں حرامزادوں کو گزشتہ 75 سالوں سے
اقتدار، اور کرپشن دونوں میں شراکت داری کی لَت پڑ چکی تھی

اب ننگے ہونے کے بعد انشاء اللہ یہ پھوجی ہمیشہ کے لئے بیرکوں میں بند ہو کر رہ جائیں گے

باجوہ ڈاکٹرئن یہی تو تھی کہ حرام خور اپوزیشن کو ہلہ شیری دےکر خان کو پریشر میں بھی رکھو اور اوپر سے یہی ناٹک کرو کہ خان کو تو بچا ہی وہ رہا ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ایک جج اور وہ بھی باجوے کے وزیر قانون فروغ نسیم کا کارنامہ تھا
بکواس نا کر اگلے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس وزیر اعظم کی مرضی کے بغیر ہو گیا؟ باجوہ اور عمران ایک پیج پہ تھے ناں۔۔۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت چار سال ان بیساکھیوں کے سہارے ناچ رہے تھے۔ سارا اتحادیوں کا، بل پاس کرانے کا بکھیڑا آسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا ہوا تھا۔ پھر میڈیا پہ بدترین قدغنیں لگائی گئیں، ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کئے گئے، سول حکومت کے نام پہ عملا مارشل لاء لگا ہوا تھا۔ اب بڑے جمہوریت کے چیمپئن بن رہے ہیں۔ کہہ رہے ہیں ہمارے ساتھ ظلم ہو گیا۔ احسان فراموشوں کی پارٹی۔۔۔
ایہڈا تُوں چُوچا۔
باجوہ ڈاکٹرئن یہی تو تھی کہ حرام خور اپوزیشن کو ہلہ شیری دےکر خان کو پریشر میں بھی رکھو اور اوپر سے یہی ناٹک کرو کہ خان کو تو بچا ہی وہ رہا ہے۔ باجوے دلے نے وہی کام کیا ہے کہ بغل میں چھری اور منہ پے رام رام
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بکواس نا کر اگلے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس وزیر اعظم کی مرضی کے بغیر ہو گیا؟ باجوہ اور عمران ایک پیج پہ تھے ناں۔۔۔
ریفرنس وزیر قانون فروغ نسیم نے بنایا تھا جو باجوے کا آدمی ہے۔ اسے تو ایم کیو ایم بھی اپنا بندہ نہیں مانتی
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اور اب جو آئینی و جمہوری عدم اعتماد سے وجود میں آنے والی سول حکومت کے نام پر ہو رہا ہے؟ پٹواری منافق
ہر بات کے جواب میں فلانا یہ سوچ رہا تھا ڈھمکانا وہ کر رہا تھا، وہ یہ بول رہا ہے وہ یہ کر رہا ہے۔
چول ککڑی
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت چار سال ان بیساکھیوں کے سہارے ناچ رہے تھے۔ سارا اتحادیوں کا، بل پاس کرانے کا بکھیڑا آسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا ہوا تھا۔ پھر میڈیا پہ بدترین قدغنیں لگائی گئیں، ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کئے گئے، سول حکومت کے نام پہ عملا مارشل لاء لگا ہوا تھا۔ اب بڑے جمہوریت کے چیمپئن بن رہے ہیں۔ کہہ رہے ہیں ہمارے ساتھ ظلم ہو گیا۔ احسان فراموشوں کی پارٹی۔۔۔

Exactly
Even if one wants to side with them, but due to their hypocrisy, becomes impossible
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ثابت ہو گیا کہ باجوہ ہی اپوزیشن کے لانگ مارچ بھی کراتا تھا، پھر انہیں واپس بھی بھیجتا تھا۔ سینٹ الیکشن میں حکومتی بندے تڑوا کر اپوزیشن کو سیٹیں بھی جتواتا تھا اور پھر انہی حکومتی بندوں کو فون کر کے خان کو اعتماد کا ووٹ بھی دلواتا تھا۔ یہ حرامی ڈبل ایجنٹ گیلری کے دونوں طرف کھیل رہا تھا۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ریفرنس وزیر قانون فروغ نسیم نے بنایا تھا جو باجوے کا آدمی ہے۔ اسے تو ایم کیو ایم بھی اپنا بندہ نہیں مانتی

یہ سارا چورن اس دانے میں ڈال کے کھا لے احمق ککڑی
feed-chickens.jpg
 
Back
Top