پی ٹی آئی اور ق لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا بڑا فیصلہ

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
stay away from Q leage.. its GHQ.. they are now tested...

only way is to show the street power... pur aman nahi.. taqat show kero kionke laton ke bhoot baton se nahi mantay... nikel aao ye pur aman rehne ki kham khayali se..
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
wake the fcuking judge up right now.
FYScgYzWYAEWDUP
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
اب رات کو عدالتیں کھلیں ، دوست مزاری کو پریزنر وین میں ڈالیں تو پتا لگے ایک قانون ھے۔
پاکستان ایک کیلا ریپبک ھے۔
 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
آج جو ہوا اس کا ایک مثبت پہلو ہے. آہستہ آہستہ سب بے نقاب ہو رہے ہیں. خان کا یہی بہت بڑا احسان ہے اس قوم پر
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
آج جو ہوا اس کا ایک مثبت پہلو ہے. آہستہ آہستہ سب بے نقاب ہو رہے ہیں. خان کا یہی بہت بڑا احسان ہے اس قوم پر
unless he gives a call for public ,possibly violent, protest nothing is gonna happen. after 1857 was put down, it took another 90 years to achieve "independence". IK is not gonna live forever.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک سپریم کورٹ کوئی فیصلہ کرے گی اس وقت تک زرداری دس ارکان خرید چکا ہوگا۔ اور پرویز الہی سی ایم بن بھی گیا تو عدم اعتماد آجائے گی۔ جب تک سپریم کورٹ اس مافیا کو نہی روکتی کچھ بھی سیدھا ہونے والا نہی۔
 

Back
Top