https://twitter.com/x/status/1888236667783590028
پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان اختلاف میں ہم زیادہ شدت اور تلخیوں کی طرف چلے گئے تھے، ہم اب اس تعلق کو اعتدال پر لانے میں کافی کامیاب ہوئے ہیں اور میں اس سفر کا جاری رکھنا چاہتا ہوں، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاستدان کو جیل میں رکھنے کیخلاف ہوں۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کو طاقت کے ذریعے سیاست کےمیدان سے باہر کرنے کاحامی نہیں سیاست میں شدت پسندی نہیں ہونی چاہیے، 26ویں ترامیم سے متعلق مولانا نے کہا کہ 26ویں ترامیم سے متعلق ہم نے اکیلے جنگ لڑی۔

Last edited by a moderator: