BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/oTleTci.png
?ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں۔۔
ہم اپنی طاقت ساری دنیا پر واضح چکے ہیں
How freely NZ makes her decisions?
……..Aaaaa, doesn’t flag say it all?
BTW flag of NZL is more like an Australian territory and not of an independent countryHow freely NZ makes her decisions?
……..Aaaaa, doesn’t flag say it all?
ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں. hahaha. conspiracy theories. lambi lambi chor k geo.اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں
کہ نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنا سیکیورٹی ایشو ھے تو آپ بیوقوف ہیں۔۔
آپ کو انٹرنیشنل سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔
نیوزی لینڈ انگلینڈ کے زیر اثر ایک چھوٹا اور غلام ملک ھے چونکہ اس وقت پاکستان نے نیٹو (پورے یورپ) کو افغانستان میں نانی یاد کرادی ھے تب انہوں نے امریکی بلاک کے دباو میں آ کر یہ دورہ منسوخ کر دیا ھے۔۔۔
اس وقت پاکستان
پورپ ،امریکہ اور بھارت کے خلاف ایک اعصاب شکن جنگ لڑ رہا ھے ۔۔
یہ جنگ میدان میں نہیں بلکہ میڈیا، سوشل میڈیا، سفارتی اور معاشی میدان میں لڑی جا رہی ھے ۔
میدان جنگ میں پاکستان نے ان سب ممالک کو شکست فاش دی ھے اس لئے یہ لوگ اب صرف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔۔
نہ کرکٹ اتنی اہم چیز ھے اور نہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے دورہ نہ کرنے سے کوئی فرق پڑے گا۔
ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں۔۔
ہم اپنی طاقت ساری دنیا پر واضح چکے ہیں۔۔
ایسے بچگانہ اقدامات ھمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔
اس وقت آپ کی یورپ سے دشمنی چل رہی ھے لہذا ان سے خیر اور دوستی کی توقع رکھنا فضول ھے۔
ھمارے کچھ سادہ اور جذباتی دوست کرکٹ جیسے چھوٹے ایشو سے جذباتی ہو گئے ہیں ارے بھائیو یہ تو ایک کھیل ھے۔۔
ھمیں سامراجی طاقتوں سے اور بھی مسائل ملیں گے۔
اپنے آپ کو مظبوط رکھو ھم نے اب پاکستان دشمنوں سے مختلف محاذوں پر مقابلہ کرنا ھے۔۔
کھیلوں کی سوچ سے نکل کر ملک کی سالمیت پر فوکس رکھو۔۔
پاکستان زندہ آباد
افواج پاکستان زندہ آباد