پی سی بی سے نکالے جانے کے بعد سلمان بٹ کی مشکلات میں اضافہ

4buttmuskhalalt.png

سابق کرکٹر سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم میں عہدہ واپس ہونے کے بعد افغانستان ٹیم کی کنسلٹنسی کا معاملہ بھی لٹک گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر سلمان بٹ کو پی سی بی کی جانب سے بطور کنسلٹنٹ مقرر کرنے کے اعلان سے ایک روز قبل افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک پیشکش ہوئی تھی جس میں انہیں سیلکشن کمیٹی کا کنسلٹنٹ کے طور پرہائر کرنے کی بات چیت شروع کی تھی۔


سلمان بٹ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ آنے والی ایک سریز کیلئے 25 روزہ ٹریننگ کیمپ کیلئے بطور کنسلٹنٹ کے طور پر ہائر کرنے کیلئے رابطہ کیا، تاہم جیسے ہی پی سی بی نے مجھے بطور کنسلٹنٹ ہائر کرنے کا اعلان کیا تو میں نے قومی کرکٹ ٹیم میں فرائض سرانجام دینے کو ترجیح دی جس کے بعد مجھ سے افغانستان بورڈ نے رابطہ بھی نہیں کیا۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے طور پر ہائر کرکے ایک روز بعد ہی انہیں عہدے سے فارغ کردیا تھا۔
 

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
If Amir can play, he also deserves a second chance... mjhe is se ziada Kamran Akmal ka masla hai k wo bhi hire ho chuka hai.. ye tu pakra gaya tha wo tu pakra bhi nahe jata tha.
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
While I certainly don't want him to be chief selector, door for other employments shouldn't be closed for him Amir was allowed to get back ( wrongly so ), but in this case, we've ministers and leaders who're money launderers and still getting back. So if one person has served his time, he should be allowed to get other form of employments