پی ایس ایل کے گانے پر نوجوان ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

dani1i121.jpg

پاکستان سپرلیگ کےایک میچ کے دوران پویلین میں بیٹھے نوجوان نے پی ایس ایل کے گانے پر ڈانس کرکے میلہ لوٹ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے آفیشل پیج پر ایک ویڈیوشئیر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔پویلین میں بیٹھے نوجوان نے پی ایس ایل کے ترانے پر ڈانس کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

نوجوان نے ڈانس پی ایس ایل کے آفیشل سونگ آگے دیکھ پر کیا تھا جسے عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا تھا۔

ویڈیو میں نوجوان نے ایسے ڈانس سٹیپ کئے کہ جس نے بھی دیکھا اس نے نوجوان کو خوب داد دی اور اسکے ڈانس کی تعریف کی۔

https://twitter.com/x/status/1487749743312781313
ڈانس کرنیوالے نوجوان کا نام واصف ہے اور اسکا تعلق میر پور خاص سے ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے واصف کا کہنا تھا کہ میں نے ایویں ہی ڈانس کردیا تھا اور وہ اتنا وائرل ہوگیا کہ مجھے بے تحاشہ کالیں اور ایس ایم ایس آرہے ہیں۔

اس کا مزید کہنا تھا کہ میں میرپور خاص سے صرف میچز دیکھنے آیا تھا، ہال میں بیٹھے بیٹھے اچانک ڈانس کردیا، مجھے پی ایس ایل آفیشلز بھی لیکر گئے، انہوں نے میرا انٹرویو لیا اور مجھ سے ڈانس بھی کروایا۔

واصف نے ڈانس پسند کرنیوالوں کا شکریہ ادا بھی کیا۔
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)

واہ جی واہ ، بہت زبردست ڈانس کیا
 
Back
Top