پی آئی اے کی خریداری ، کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کرنے کی شرط رکھ دی؟

PIA-pakistan.jpg

پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کرنے کی شرط رکھ دی؟

قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، ایئر لائنز کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں نے اپنی شرائط نجکاری کمیشن کے سامنے رکھ دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی اور بتایا کہ ایئر لائنز کی خریداری میں دلچسپی لینے والی کمپنیوں نے اپنی نئی شرائط پیش کردی ہیں۔

نجکاری کمیشن حکام نے بتایا کہ کمپنیوں نے نئی شرائط میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ 76 فیصد شیئرز خریدیں گے جبکہ حکومت تمام ٹیکس ادائیگیاں کلیئر کرے اور ایئر لائنز کے ملازمین کو فوری طور پر فارغ کیا جائے۔

اجلاس میں قومی ایئر لائنز کے کنسلٹنٹ نے بتایا کہ نجکاری کمیشن نے بڈر کمپنیوں سے ملازمین کو 3 سال اور پھر 2 سال تک نوکری سے فارغ نا کرنے کی درخواست کی، تاہم بڈرز ملازمین کو 2 سال کیلئے بھی نوکری پر رکھنے پر رضامند نہیں ہیں اور پنشنز کی ادائیگی پر بھی تیار نہیں ہیں۔

نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ ایئر لائنز کی نجکاری کیلئے تمام بڈر کمپنیوں نے مشترکہ طوور پر تاریخ میں توسیع کی درخواست کی تھی، اب نجکاری 31 اکتوبر کو ہوگی ، 28 مئی کو بڈرز سے ٹوکن منی لی جائے گی۔

اس موقع پر چیئرمین کمیٹی طلال چوہدری نے کہا کہ نجکاری کی تاریخ میں تبدیلی کی وجہ سے ادارے کی ساکھ کو مزید نقصان پہنچ رہا ہے، کیا اب نجکاری کمیشن اور بڈرز کے درمیان بولی کیلئے کوئی ڈیڈ لائن فائنل ہوئی؟ نجکاری کمیشن نے کہا کہ بڈرز سے ملازمین اور ٹیکس کے معاملات پر بات چیت ہورہی ہے۔

کمیٹی کے رکن محسن عزیز نے کہا کہ 12 سالوں میں نجکاری کمیشن نے سوائے چند بینکوں کی نجکاری کے کچھ بھی نہیں کیا۔
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

bidding companies have put forward a valid suggestion.these bastards in the pia are getting money for nothing they dont know how to talk .from so long they have been hired on political basis. highly uneducated got employment on fake degrees.its very very good to fire all these pia staff and hired new management.everywhere in the world whenever a new manager or regional manager got its position he always employe new peoples .
(lot k kha gaey gando pia ko khuda kee lathee beawaz hay hun aram asee)
 
Back
Top