کاش یہ لوگ خاندانی اور موروثی سیاست کے آقاؤں کے سامنے مرغے بننے کی بجائے الله کے سامنے جھکتے اور اس غلامانہ سوچ سے آگے نکل کر دکھاتے ، جس بندے کیلئے یہ ایسی حرکت کر رہے ہیں اس کو بلاول ہاؤس کے سامنے ایک ہفتے کیلئے لٹکا دیا جائے تا کہ وہ اپنا حق حاصل کر سکے ، کمزور لوگوں کو ذلیل کروانا اصل میں خود خاندانی غلام ہیں