پیپلز پارٹی اسی تنخواہ پہ کام کرے گی۔یہ فنکار لوگ ہیں،فیصل چوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پیپلز پارٹی اسی تنخواہ پہ کام کرے گی۔ نہروں کے معاملے پہ حقیقی اپوزیشن تحریکِ انصاف نے کی ہے۔ پیپلز پارٹی وکٹ کے چاروں طرف کھیل رہی ہے، بلکہ اس قسم کے فنکار چھ طرف سے بھی کھیل جاتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1913478702693830945
موجودہ حکومت بے اختیار حکومت ہے۔ ہم نے ان سے بات کر کے دیکھ لیا ہے۔ ان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں۔ پیپلز پارٹی والے فنکار لوگ ہیں۔ میڈیا پہ بولتے ہیں پر حقیقت میں نہروں کے معاملے پہ یہ مکمل طور پہ حکومت کے ساتھ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1913476398729056740
 

Back
Top