پیپلزپارٹی کے رہنما نثارکھوڑونااہل قرار

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Nisar-Khoro-Sot-03-12.jpg

سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کو نااہل قراردے دیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما نثارکھوڑو کی نااہلی سے متعلق سماعت کی، بینچ نے ایپلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے نثارکھوڑو کو نااہل قرار دے دیا۔ نثار کھوڑو کو بیوی اور بیٹی کے نام ظاہر نہ کرنے اور 167 ایکڑ زرعی زمین چھپانے پر ایپلیٹ ٹربیونل نے نا اہل قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ پی ایس 11 کے امیدوار نثارکھوڑو نے ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلے کوسندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ میں چیلنج کیا تھا۔

https://www.express.pk/story/1248633/1/
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

قبل از انتخاب دھاندلی۔ لگے رہو 2 نمبری کرتے رہو۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اب پی پی اور اسکے حامی مشٹنڈے جعلی لبرل ، عدالت کے مخالف طوفانِ بد تمیزی برپا کریں اور نواز کی حمایت کا جواز بنایں -​
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
چلو اب پی پی اور اسکے حامی مشٹنڈے جعلی لبرل ، عدالت کے مخالف طوفانِ بد تمیزی برپا کریں اور نواز کی حمایت کا جواز بنایں -​
غلط کام کرو گے تو احتجاج تو ہوگا۔
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
غلط کام کرو گے تو احتجاج تو ہوگا۔

بھائی صاحب پی ٹی آئی کا بھی رائے حسن نواز آج ہی نااہل ہوا ، پی تی آئی کے چکوال سے دونوں امیدوار سردار غلام عباس نااہل ہوئے
تو انکے پیچھے کون سی سازش ہے ؟

SaRashid

Minister (2k+ posts)
بھائی صاحب پی ٹی آئی کا بھی رائے حسن نواز آج ہی نااہل ہوا ، پی تی آئی کے چکوال سے دونوں امیدوار سردار غلام عباس نااہل ہوئے
تو انکے پیچھے کون سی سازش ہے ؟

یہی تو عدلیہ کی سازش ہے۔ تحریک انصاف کا 2 ٹکے کا چوہا نا اہل کرتے ہیں اور مخالفین کا طاقتور شیر۔
جیسے جہانگیر ترین جیسے چوہے کو نااہل کر کے نواز شریف جیسے شیر کی نااہلی کا جواز دیا۔ ویسے ہی نثار کھوڑو جیسے پی پی کے چیتے کو گرایا ہے جس کی جیت یقینی ہوتی ہے ہمیشہ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کیا کریں، خان صاحب نے دنیا میں یوٹرن کی وبا جو پھیلائی ہوئی ہے۔

ان وبائی امراض کے دو تین خطرناک جراثیم تو لیبارٹری میں پہنچا دیئے ہیں