پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم معاہدہ کھٹائی میں پڑنے لگا؟

9MQMPPPmuhaidahatai.jpg

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونےو الا معاہدہ متعدد معاملات پر تعطل کا شکار ہونا شروع ہوگیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے گزشتہ روز 2 اہم ملاقاتیں ہوئیں مگر معاملات میں تعطل ختم نہ ہوسکا۔

ایم کیو ایم ذرائع کی جانب سے اے آروائی نیوز کو بتایا گیا کہ اس معاہدے پر کئی معاملات تاحال حل طلب ہیں، ہم بلدیاتی قوانین پر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر من وعن عمل چاہتے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ اس معاملے پر جلد از جلد بلدیاتی قوانین کے ڈرافٹ کو قانونی شکل دی جائے۔


رپورٹ کے مطابق تاہم سرکاری سطح پر معاملات سست روی کا شکار ہیں، معاہدے کو ڈیڑھ ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آئی ہےاسی لیے ایم کیو ایم کی خصوصی کمیٹی کے اراکین پیپلزپارٹی سے غیر مطمئن ہیں ، ایم کیو ایم کمیٹی نے ساری صورتحال رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی بااختیار نظام کے بجائے کاسمیٹک کام کو ترجیح دے رہی ہے، پیپلزپارٹی کی خواہش ہے کہ ادارے صوبائی حکومت کے ماتحت رہیں جبکہ ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے کہ سوک ادارے، اتھارٹیز اور دیگر محکمہ میئر یا ڈسٹرکٹ چیئرمینز کے حوالے کیے جائیں۔

ایم کیو ایم کے مطالبا ت میں بلدیاتی ریونیو کے اداروں کو بھی میئر کے ماتحت کیے جانا بھی شامل ہے، جبکہ ایم کیو ایم کو سندھ کے شہری علاقوں کی حلقہ بندیوں پر بھی تحفظات ہیں، گزشتہ روز دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات میں کے ڈی اے سی سے متعلق معاملات پر شق وار تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
Corrupt parties are born with their heads attached. Nothing affects the unbreakable bond between them. Although, sometimes they only fool people by showing that they have parted their ways with 'the other (corrupt) party'.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
ایم قیو ایم پہلے غلطی کرتی ہے پھر روتی ہے اس کے بعد کچھ عرصہ لولی پاپ چوستی ہے پھر اپنی اوقات پر آجاتی ہے۔ ان کا مستقبل خطرے میں ہے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
MQM walo ko kuch nahi miley ga, ye baat in ko samjh lainin chahiey. PTI ki hakomat mein MQM kay sub se ziada kaam huey hain ye baat wo khud maantey hain. MQM American CIA or Establishment kay isharey pe chalti hay is liaey baghawat bhi nahi kar sakti, bus biyanaat hi aaein ge
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائ یہ حرامی اندر خانے ملے ہوئے ہیں۔۔

اِن سور کے بچوں کو کراچی اور اُس کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔

اب اِن کی جعلی کتا فائٹ شروع ہونے کو ہے۔۔

اندر خانے الیکشن میں پورا سندھ گورنمنٹ سسٹم کراچی حیدرآباد میں ایم کیو ایم کو سپورٹ کرے گا۔۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم نے بہانہ بنایا مہنگائی کی وجہ سے عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں اب ان کے ساتھ یہی ہونا چاہیے کہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے
New-Project-2022-06-07-T134402-105.jpg
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہونا ہوا نا کچھ نہیں حرامی بلڈاگ ہے نا انکا پیچ اپ کرانے کے لئے