پینڈورا پیپرز میں بڑے بڑے میڈیا گروپس کے مالکان کے نام بھی شامل

pando11.jpg


پینڈورا پیپرز میں سیاستدانوں ، سابق ریٹائرڈ جنرلز سمیت میڈیا مالکان کے نام بھی شامل ہیں

آئی سی آئی جے کیساتھ کام کرنیوالے عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ پینڈورا پیپرز میں دی نیوز کے ایڈیٹرانچیف کانام بھی شامل ہے، دلچسپ امریہ ہے کہ دی نیوز، جنگ کے ایڈیٹرانچیف اور جیو نیوز کے سربراہ کا نام میرشکیل الرحمان ہے لیکن عمر چیمہ نام لینے سے کتراتے رہے

علاوہ ازیں اس لسٹ میں بول ٹی وی کے سی ای او شعیب شیخ کا نام بھی شامل ہے جبکہ گورمے بیکرز اور جی این این کے مالکان، ایکسپریس نیوز کےسلطان لاکھانی، ڈان نیوز کے حمید ہارون بھی شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1444743810769203205
تحریک انصاف کے صوبائی وزیر عبدالعلیم خان جنہوں نے حال ہی میں سماء نیوز کا چارج سنبھالا ہے، انکا نام بھی پینڈورا پیپرز میں شامل ہے۔ عبدالعلیم خان نے مطابق انہوں نے اپنی آفشور کمپنی الیکشن کمیشن اور ایف بی آر کے گوشواروں میں ڈیکلئیر کررکھی ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ جیو بار بار یہ ٹکرز چلارہاتھا کہ اگر قانون کے مطابق آفشور کمپنی ڈکلیر کی گئی ہو اور اس کمپنی نے کوئی غیر قانونی کام نہ کیا ہو تو ایسی کمپنی بنانا جرم نہیں۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

ان سب بلیک میلرز کو الٹا لٹکاؤ . ان بدمعاشوں کو چھوڑنے کا اب کوئی جواز نہیں
یہ چور اب آزادی صحافت کے پیچھے نہیں چھپ سکتے
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Mei nay to pelay he bola tha ye media munafiq dajal aur yakeen kro mujay 1.5 sal ho gaya ha TV ko ON nhi kiya
 

Back
Top