پہلے ڈیم بنانے نکلے تھے،ملک کا بجٹ بھی سپریم کورٹ خودپاس کرلے، راناثنا اللہ

rana-bandiaal.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک چیف جسٹس ڈیم بنانے نکلے تھے تو پھر ڈیم بن جانا چاہیے تھا، کل کو ملک کا بجٹ بھی سپریم کورٹ ہی پاس کرلے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے ملک کی پارلیمنٹ کو ایک سائیڈ پر رکھ دیا ہے، اگر اس طرح کا الیکشن تمام جماعتوں کو تسلیم ہے تو بسم اللہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار دادوں کے ساتھ پوری طرح کھڑے ہیں، جب تک تمام اسٹیک ہولڈرز کا اتفاق نہیں ہوگا الیکشن کا عمل بے سود ہے، جس الیکشن میں فوج اور عدلیہ شامل نا ہو تو اس الیکشن کو کون شفاف سمجھے گا، الیکشن کے عمل میں سیاسی جماعتیں ضروری فریق ہیں، سب سے پہلے سیاسی جماعتوں کا الیکشن پر اتفاق ہونا چاہیے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر توملک میں فساد برپا کرنا کسی فتنے کا خواب ہے تو شائد یہ خواب 14 مئی کو پورا ہوجائے گا، اس وقت جو بنچ بنا ہے کیا کوئی ایسا شخص ہے جسے اس بنچ پر اعتراض نا ہو،ایک چیف جسٹس ڈیم بنانے نکلے تھے تو پھر ڈیم بن جانا چاہیے تھا، ہم غیر آئینی وغیر جمہوری رویوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر فنڈز جاری ہو بھی گئے تو یہ الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ کے پاس رہیں گے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اوے چمگدڑ تم جتنی چاہے چوت چالاکیاں کرلو الیکشن تو تیرا باپ بھی کروائے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میاں صاب کا کمیشن دئیے بغیر ڈیم کیسے بن سکتا ہے؟
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت اللہ کی روزانہ کی فضول اور ناکارہ گفتگو ۔ اس کی بک بک تو اسکے اپنے گھر والے نہیں سنتے ، قوم کیا سنے گی۔
شکر ہے پہلے روزانہ چار پانچ وزرا پریس کانفرنسز کر کے لفافوں کا فضولیات سے پیٹ بھرتے تھے اوریوں ٹی وی پر حکومت چل رہی تھی اور ٹی وی دیکھنے والے بھی حکومت کو کھل کر گالی دیتے تھے ،رمضان میں پریسر تعداد کم ہو گئے اس لئے حکومت کو گالی بھی قدرے کم پڑ رہی ہے ۔۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

جتنی تضحیک اس وقت ملک کی سب سے بڑی عدالت کے ججز کی پاکستان میں ہو رہی ہے بنی نوع انسان کی تاریخ میں آج تک کبھی نہیں ہوئی
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
I am surprised all the PDM are daily busy in contempt of court but no action is taken against them ,but on the other side Imran Khan is still under trial even anyone from PTI pass a single comment become contempt of court..

Law of jungle..?
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مسڑ رانا جنھوں نے ڈیم کے نام پر عوام سے پیسے لیئے تھے وہ آج بھی ڈیم فنڈز کے اکاؤنٹ میں پڑے ہوئے ہیں اور تمھارے چور جھوٹے اور ملک دشمن لیڈر نے جو ملک سنوارو قرض اتارو کے پیسے جمع کیئے تھے ان سے لندن میں حسین نواز کی اسرائیلی فرم میں انوسٹمنٹ کیے جن کی منی ٹریل والیم ۱۰ میں موجود ہے اور جو ملینز آف ڈالرز مشل اوباما نے پاکستان کی غریب خواتین کے لیئے دیئے وہ تمھاری موجودہ فراڈ لیڈر نے لندن سے آگے نہیں آنے دیئے رانے یہ قوم اب نوے والی نہیں رہی یہ تم لوگوں کو سڑکوں پر گھسیٹے گی انشا اللہ
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
rana-bandiaal.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک چیف جسٹس ڈیم بنانے نکلے تھے تو پھر ڈیم بن جانا چاہیے تھا، کل کو ملک کا بجٹ بھی سپریم کورٹ ہی پاس کرلے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے ملک کی پارلیمنٹ کو ایک سائیڈ پر رکھ دیا ہے، اگر اس طرح کا الیکشن تمام جماعتوں کو تسلیم ہے تو بسم اللہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار دادوں کے ساتھ پوری طرح کھڑے ہیں، جب تک تمام اسٹیک ہولڈرز کا اتفاق نہیں ہوگا الیکشن کا عمل بے سود ہے، جس الیکشن میں فوج اور عدلیہ شامل نا ہو تو اس الیکشن کو کون شفاف سمجھے گا، الیکشن کے عمل میں سیاسی جماعتیں ضروری فریق ہیں، سب سے پہلے سیاسی جماعتوں کا الیکشن پر اتفاق ہونا چاہیے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر توملک میں فساد برپا کرنا کسی فتنے کا خواب ہے تو شائد یہ خواب 14 مئی کو پورا ہوجائے گا، اس وقت جو بنچ بنا ہے کیا کوئی ایسا شخص ہے جسے اس بنچ پر اعتراض نا ہو،ایک چیف جسٹس ڈیم بنانے نکلے تھے تو پھر ڈیم بن جانا چاہیے تھا، ہم غیر آئینی وغیر جمہوری رویوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر فنڈز جاری ہو بھی گئے تو یہ الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ کے پاس رہیں گے۔

Pheley red market mae dalali karteh teh aab Islamabad mae bhi shoro ho jao. Ministry tu tere bus kee bath nahein.
 
Back
Top