"پہلے ابو بچاؤ مہم چلائیں گے پھر ابو نکالو مہم چلائیں گے"

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
فضل الرحمن اور خورشید شاہ بھی اگر آج پاکستان کی اکانمی کے دکھ میں ہلکان ہیں۔
تو سمجھ لیں کے ایک مذاق ہے۔فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات سے کنارے کر کے کسی نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا کام آسان کیا ہے۔ پانامہ سے لیکر کر آج دن تک جس طرح اس انسان نے ان لوگوں کو ننگا کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی اور اگر آج بھی اس کو کنارے لگانے کی کوشش کرر ہا ہے جو کہ پارٹی کے اندر سے ہی ہے تو وہ کون لوگ ہیں اور ان کا ایجنڈا کیا ہے؟ اور پریشانی کی بات یہ کو ان لوگوں کا عمران خان پر اثر و رسوخ بھی بہت زیادہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1130080776899452928
 

Back
Top