Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جس کا ایک ٹویٹ بین الاقوامی سطح پر زیر بحث ہو جس کی بات پر بین الاقوامی میڈیا ٹرانسمیشن شروع کر دے اس کی بات کی کتنی اہمیت ہو گی بین الاقوامی سطح پر ایسی طاقتور آواز کو قید کرنا ملک کے ساتھ زیادتی ہے عمران خان کے ساتھ ان کی بہنوں کی اور پارٹی قائدین کی ملاقات لازمی ہونی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1917415147880210680
لیڈر نے اپنے ٹویٹ میں بھارت کو للکار تو اب یہ ٹویٹ ورلڈ میڈیا کی ٹاپ سٹوری بن گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1917451960514498720
https://twitter.com/x/status/1917415147880210680
لیڈر نے اپنے ٹویٹ میں بھارت کو للکار تو اب یہ ٹویٹ ورلڈ میڈیا کی ٹاپ سٹوری بن گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1917451960514498720