پہلگام واقعہ: امریکی نائب صدر نے پاکستان کو ہی ملوث قرار دیا ہے، سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
امریکی نائب صدر نے کہا کہ انڈیا پہلگام واقعے کا بدلہ لینے جا رہا ہے لیکن آپ کوئی ایسی حرکت نہ کریں جس سے جنگ کا خدشہ ہو دوسرا انہوں نے کہا کہ آپ پہلگام واقعے میں پوری طرح نہیں تو کسی حد تک ملوث ہیں اس لیے انڈیا کے ساتھ تعاون کریں ، پاکستان کو اس پر احتجاج کرنا چاہیے ! نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1918526079439958353
بھارت کا یہ کہنا کہ وہ آئی ایم ایف پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے پاکستان کے قرضے رکوا لے گا، حقیقت سے دور ہے اور ممکن نہیں۔ جہاں تک ایف اے ٹی ایف کا تعلق ہے، اگر بھارت وہاں کوئی شکایت کرے گا تو پاکستان بھی یہ مطالبہ کر سکتا ہے کہ دونوں ممالک میں تحقیقات ہوں۔ اور اگر واقعی ایسا ہو تو بھارتی معاملات بھی زیرِ تفتیش آئیں گے۔ ایسے میں بھارت خود مشکل میں پڑ سکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1918379302196002986
 
Will_Bite

Forget US VP, our own form 47 def minister and form 47 bilawal said the same.
But no action on them from the karta dhartas..
 
Back
Top