پہلوان ، شیرو اور فلاسفرہ۔۔۔گنج پور

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اٹھو میری دنیا کے شریفو کو بھگا دوـ
جاتی امرہ کے در و دیوار گرادو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہاہا بہت خوب !! آج کلاسرا اور شیرو کے تعلقات کی اصل نوعیت کا پتہ چلا کہ پرابلم کیا ہے
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
ہاہاہاہا جانی بھائی مزہ آگیا ...... آپ نے پہلوان کے کتے کا نام بڑا سوچ کے رکھا ہے..... ویسے آج کل آپ کم لکھ رہے ہو... گزارش ہے کے زیادہ لکھا کریں... آپ کی شرارتی تحریروں سے سارے فورم ممبرز بہت محظوظ ہوتے ہیں.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Alaka Jani Sare di ٫...hahhahhahah

مڑہ روجہ کہ دہ گڈی وڈی خبری مہ کہ وا سہ ڑیا۔۔۔

دہ پینڈو زان تہ سہ وائی۔۔۔ دے خبر نہ دے چی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زہ بیا کلا۔۔۔روجہ دہ اُس۔;)۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہاہا بہت خوب !! آج کلاسرا اور شیرو کے تعلقات کی اصل نوعیت کا پتہ چلا کہ پرابلم کیا ہے

شکریہ جناب۔۔

فلاسفرہ اور شریفُو کے تعلقات تب ہوتے جب شریفُو اس سے تعلق بناتا۔۔

شریفُو کو تو پہلی نظر میں ہی یہ پینڈو مشکوک سا لگا۔۔

تبھی تو آخری وقت تک اس پر نظر ٹکائے رکھی۔:p۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہاہا جانی بھائی مزہ آگیا ...... آپ نے پہلوان کے کتے کا نام بڑا سوچ کے رکھا ہے..... ویسے آج کل آپ کم لکھ رہے ہو... گزارش ہے کے زیادہ لکھا کریں... آپ کی شرارتی تحریروں سے سارے فورم ممبرز بہت محظوظ ہوتے ہیں.

شکریہ سنگین بھائی۔۔۔
یقین مانیں میں ے نہیں رکھا۔۔

بلکہ محققین و مورخین کی رائے پڑھنے کے بعد حقیقت یہاں شئر کی۔۔:D۔

بس وقت کی کمی یا پھر ذمےداریوں کی زیادتی کہہ لیں۔۔کہ لکھنا کم ہوا۔۔

کوشش رہے گی ۔۔ اس سے بہتر لکھوں۔۔
 
Back
Top