پھر کہتا ہوں مجھے کیوں نکالا؟نوازشریف کی انتہائی اہم پریس کانفرنس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1824409527409913898

بڑا اچھا زمانہ تھا، 10،10 روپے کلو سبزیاں بکتی تھیں، نواز شریف

میرے زمانے میں بجلی کا بل کتنا تھا اور آج دیکھ لیں کتنا ہوگیا ہے، کیا مجھے اس لئے نکالا تھا کہ بل اتنے بڑھ جائیں۔ نوازشریف

میں آج بھی کہتا ہوں مجھے کیوں نکالا؟ جنہوں نے مجھے نکالا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں؟ نواز شریف۔۔۔!!!

پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف

کچھ دل کی باتیں آج کی ہیں، کچھ پھر کسی وقت کروں، عوام سے میرا رابطہ کسی نہ کسی شکل میں رہے گا، نوازشریف

کوئی جواب دے گا عمران خان کس طرح پاور میں آئے؟ یہ سب باتیں سوچنی چاہئیں، میں اقتدار کا خواہشمند انسان نہیں، پلیز آپ سے درخواست کرتا ہوں ان لوگوں کے دھوکے میں نہ آئیں یہ ناقابل معافی لوگ ہیں، نواز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1824406420105859396
کوئی جواب دے گا کہ عمران خان کس طرح اقتدار میں آئے؟ میں آپ لوگوں سے بھی یہی گزارش کروں گا کہ خدارا انکے دھوکے میں نہ آئیں۔ نواز شریف

https://twitter.com/x/status/1824405211198161376
https://twitter.com/x/status/1824403675114303539 https://twitter.com/x/status/1824403985165402163 https://twitter.com/x/status/1824404672880300300 https://twitter.com/x/status/1824395534255141021 https://twitter.com/x/status/1824417984233771047

https://twitter.com/x/status/1824414489267278308
https://twitter.com/x/status/1824412354546737453
https://twitter.com/x/status/1824417622504427524
https://twitter.com/x/status/1824329720869036124
https://twitter.com/x/status/1824441877065531630
https://twitter.com/x/status/1824462383537848730
https://twitter.com/x/status/1824738444045930743
https://twitter.com/x/status/1824676018969337871
https://twitter.com/x/status/1824744062328389961
https://twitter.com/x/status/1824725491644764251
https://twitter.com/x/status/1824725673568510315
https://twitter.com/x/status/1824880841929134112
 
Last edited by a moderator:

Azpir

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1824409527409913898

بڑا اچھا زمانہ تھا، 10،10 روپے کلو سبزیاں بکتی تھیں، نواز شریف

میرے زمانے میں بجلی کا بل کتنا تھا اور آج دیکھ لیں کتنا ہوگیا ہے، کیا مجھے اس لئے نکالا تھا کہ بل اتنے بڑھ جائیں۔ نوازشریف

میں آج بھی کہتا ہوں مجھے کیوں نکالا؟ جنہوں نے مجھے نکالا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں؟ نواز شریف۔۔۔!!!

پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف

کچھ دل کی باتیں آج کی ہیں، کچھ پھر کسی وقت کروں، عوام سے میرا رابطہ کسی نہ کسی شکل میں رہے گا، نوازشریف

کوئی جواب دے گا عمران خان کس طرح پاور میں آئے؟ یہ سب باتیں سوچنی چاہئیں، میں اقتدار کا خواہشمند انسان نہیں، پلیز آپ سے درخواست کرتا ہوں ان لوگوں کے دھوکے میں نہ آئیں یہ ناقابل معافی لوگ ہیں، نواز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1824406420105859396
کوئی جواب دے گا کہ عمران خان کس طرح اقتدار میں آئے؟ میں آپ لوگوں سے بھی یہی گزارش کروں گا کہ خدارا انکے دھوکے میں نہ آئیں۔ نواز شریف

https://twitter.com/x/status/1824405211198161376
https://twitter.com/x/status/1824403675114303539 https://twitter.com/x/status/1824403985165402163
knowledge88 or Hina Chaudhry ka Harami baap dobara maidan Mai.
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
knowledge88 or Hina Chaudhry ka Harami baap dobara maidan Mai.

text.png

Aww-Mud-GIF-Find-Shareon-GIPHY-ezgif-com-optimize-4.gif
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
General Ayub khan kay door main sabzi 1 rupee kg theen. Oor teray door mIn 10 rupees kg.
Teray sey tu Ayub Khan ka door bohot sasta or acha tha.
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
بےغیرت انسان
اس کا اپنا ہی ماتم ختم نہیں ہو رہا۔ یہ کسی دوسرے کا غم کہاں سمجھے گا۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
He is irrelevant.He will keep crying for the rest of his life.He and Zardari are two big crooks who have assets worth billions of dollars outside Pakistan.Why don’t they bring their money back?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This corrupt moron thinks that he is still living in the 80s or 90s. He & his Qatrundi daughter have lost the elections, but the shameless pathetic mafia will lick any general's ass to be in power.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Is becharay ko iski Beti nay bula kar zaleel karwaya.

4th Time PM ka waada kar kay roti kay size check karnay par laga dea

Wah re Garagi taxi wah .. Baap he nigal gae 🤣
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آج اس جانور نے کہا ہے کہ میں کسی کو معاف نہیں کروں گا آپ کو بتانا ہو گا عمران خان 2018 اقتدار میں کیسے آیا بے غیرت انسان عمران خان تو جیت کر آیا تھا تمہیں بتانا ہو گا یاسمین راشد کے مقابلے میں بعض حلقوں میں تمہیں 100فیصد سے بھی زیادہ ووٹ کیسے پڑے، تمہاری درندہ صفت بیٹی اپنی سیٹ ہاری اور پنجاب سے اُسے صرف 32 جبکہ pti کو 214 سیٹیں ملی پھر یہ وزیراعلی کیسے بنی؟ تمہیں بتانا ہو گا 15 سیٹیں جیتنے کے بعد تمہاری پارٹی اقتدار میں کیسے آ گئیتُم کسی کو معاف کرو یا نہ کرو لیکن کوئی ڈیل کوئی معافی تمہیں ملتی ہوئی نظر نہیں آ رہی کیونکہ تمہارے جرائم ناقابل معافی ہیں
https://twitter.com/x/status/1824432891306062266
 
Back
Top