پچھلے 2 سال سے اعلان ہی ہورہا ہے سپورٹس کمپلیکس بن تو نہیں رہا، بھائی ارشد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعلی پنجاب نے ارشد ندیم کے نام سے سپورٹس کمپلیکس بنانے کا اعلان کیا ہے، انیقہ نثار

پچھلے 2 سال سے بس یہ اعلان ہی ہوئے جا رہا ہے سپورٹس کمپلیکس بن تو نہیں رہا، بھائ ارشد ندیم
https://twitter.com/x/status/1821985977688269053
ارشد ندیم کے والد اور بھائی لاہور ایئر پورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں، فیملی نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ گاؤں سے دو بسوں پر بندے لانے کا حکومتی انتظام بھی کیا گیا تھا
https://twitter.com/x/status/1822365091305857294
 

Back
Top