پٹواریوں کے لیڈر کا زہنی لیول

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
دنیا میں ایسا بھی کوئی پاگل دیکھا ہے دھوپ سے بچنے والی ٹوپی پہن کر ہاتھ میں چھتری بھی اٹھاے پھرے اور اس پر کالا چشمہ بھی لگاے ۔ واقعی یہ پٹواریوں کے ہی لیڈر ہو سکتے ہیں

12994460_1167752153248853_6028673454547611597_n.jpg
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
Yeh apni nasal kaa ajeeb he namoona hai.
Shakal say, aqal say, daikhnay say, baat kernay say, khaamosh rehnay say, gharz kisi bhi kasoti per jaanchaein yeh hazyaan ka shikaar zehni mareez hi nazar ataa hai.
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
یہ تو وہ والا لطیفہ ہو گیا جس میں ایک آدمی گھر میں کوٹ اور دھوتی پہن کر بیٹھا ہوتا ہے

جو کوئی پوچھتا ہے کے کیوں بھی دھوتی اور کوٹ

تو وہ کہتا ہے کے کوٹ اس لیے کہ کوئی ملنے آ سکتا ہے
اور دھوتی اس لئے کے کوئی ملنے نہ آے

یہ ہی حال شہباز شریف کا کا

اگر دھوپ تو ٹوپی
اگر بارش تو چھتری

یہ دونوں لطیفہ ایک ہی علاقہ سے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
jealous ka koee illaaj nahi.

:lol::lol:

یہ بھی ایک عظیم پٹواری ہے

او پٹواری یار ، جیلس کس سے ؟؟
چھتری سے عینک سے یا ہیٹ سے ؟؟؟

پٹواری اور کھوتا اور سے پہچانے جاتے ہیں
:lol:

سکھ سرکاری افسر لگ گیا ، اس کو بنگلہ نوکر وغیرہ مل گئے
ایک دن مالی کو ڈانٹ رہا تھا کہ تو نے ہفتہ سے پانی نہی دیا پودوں کو

مالی نے کہا جی بارش ہو رہی تھی ہفتے سے
سکھ افسر کہتا ہے تے فیر کی ہویا ، توں چھتری پھڑ کے پانی دے دیندا

یہ بیچارے اسی کیلیبر کے لوگ ہیں

ابھی گالیاں دینی شروع کر دیں گے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh apni nasal kaa ajeeb he namoona hai.
Shakal say, aqal say, daikhnay say, baat kernay say, khaamosh rehnay say, gharz kisi bhi kasoti per jaanchaein yeh hazyaan ka shikaar zehni mareez hi nazar ataa hai.

باقی سارے لوگ ویسے ہی کھڑے ہیں
صرف اس کا ڈرامہ چل رہا ہے

:lol:
 
feeqa

Senator (1k+ posts)
Yeh apni nasal kaa ajeeb he namoona hai.
Shakal say, aqal say, daikhnay say, baat kernay say, khaamosh rehnay say, gharz kisi bhi kasoti per jaanchaein yeh hazyaan ka shikaar zehni mareez hi nazar ataa hai.

You forget one most valuable quality & that is if he met any of its subordinates wife & she is beautiful then that wife becomes his wife
 
Azizi

Banned
:lol::lol:

یہ بھی ایک عظیم پٹواری ہے
او پٹواری یار ، جیلس کس سے ؟؟
چھتری سے عینک سے یا ہیٹ سے ؟؟؟

پٹواری اور کھوتا اور سے پہچانے جاتے ہیں
:lol:

Ohh cycle aai bhi? Sunna patiay cyclaay tera time ho gya?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Ohh cycle aai bhi? Sunna patiay cyclaay tera time ho gya?

دیکھا کیسے بولتا ہے یہ نواز کا کھوتا

یہ سب اسی کٹیگری کے ہیں

ان کی بات سن کر ہنسی آتی ہے کہ یہ کون سی بےغیرت مخلوق ہے
:lol:
 
Back
Top