پولیس 9 مئی کو کہاں تھی؟لطیف کھوسہ۔۔کیا آپ لاشیں چاہتے تھے؟۔جسٹس مسرت ہلالی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1892129824745083301
اسمبلی میں بولنے لگتا ہوں تو مائیک بند کر دیا جاتا ہے، لطیف کھوسہ

آپ چھبیسویں ترمیم منظور کرتے ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں کالعدم قرار دیں، جسٹس مسرت ہلالی

اسمبلی میں تو سارجنٹ ایٹ آرمز کے ذریعے اٹھوا کر باہر پھینک دیا جاتا ہے، لطیف کھوسہ
https://twitter.com/x/status/1892100224866287644
ہم نے تو 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا ہے ،لطیف کھوسہ

آئی جی کو پوچھنا چاہیے روکا کیوں نہیں، لطیف کھوسہ

جوڈیشل کمیشن کیلئے کیوں اتنی ہچکچاہٹ ہے، لطیف کھوسہ

کیا آپ لاشیں چاہتے تھے؟، جسٹس مسرت ہلالی کا وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1892132195935912083
سیکشن 2 ڈی کی وجہ سے پاکستان ٹوٹ گیا، وکیل لطیف کھوسہ

سقوط ڈھاکہ کی وجوہات کچھ اور تھیں، جسٹس مسرت ہلالی

سقوط ڈھاکہ کی وجہ صرف ملٹری ٹرائلز نہیں تھے، ملٹری ٹرائلز تو بہت آخر میں ہوئے ہونگے، وجوہات اور بھی تھیں، جسٹس مسرت ہلالی
https://twitter.com/x/status/1892097111346360800
 

Back
Top