پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 3 مقدمات میں شاہ محمود قریشی پر فردجرم عائد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 3 مقدمات میں شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں پر ترمیمی فردِ جرم عائد۔۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے تین مقدمات پر سماعت

عدالت نے تین مقدمات نے شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر ترمیمی فرد جرم عائد کر دی

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی

ملزموں نے ترمیمی فرد جرم کی صحت جرم سے انکار کیا۔عدالت نے تینوں مقدمات میں ملزموں پر ترمیمی فرد جرم عائد کی ہے

شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر زیر حراست ملزموں کی حاضری مکمل کی گئی

عالیہ حمزہ ،صنم جاوید اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزم پیش ہوئے

عدالت نے 6 مارچ کو گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا
https://twitter.com/x/status/1896506367671664706
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Haram zaday mulk ko khatum karnay kay chakkar may hain. jhootay cases bana kar kiya yeah sub buch jaain gaay? 9 may ko tou shah mehmood sindh may tha.
 

Back
Top