Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت میرے گاوں کو پولیس اور نامعلوم لوگوں نے گھیرا ہوا ہے،اور بندوق کے زور پر 120 ایکٹر گندم جو کروڑوں روپے مالیت کی ہے،زبردستی کاٹ رہے ہیں!
قصور صرف عمران خان صاحب سے وفا ہے!
https://twitter.com/x/status/1915479281154830590
انڈیا کی فوج حملے کیلئے تیار ہے، ملک پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مگر ریاستی محافظ عوام کی حفاظت کے بجائے کروڑوں روپے مالیت کی گندم لوٹنے میں مصروف ہیں۔ منڈی بہاؤالدین میں حاجی امتیاز ایم این اے اور چودھری اعجاز سابق ایم این اے کے خاندان پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی گئی۔ کروڑوں کی تیار فصل گندم پر یوں ٹوٹ پڑے، جیسے یہ دشمن کی زمین ہو، نہ کہ ایک محبِ وطن کسان کی محنت۔
یہ پہلا ظلم نہیں ، اس سے پہلے ان کی 98 سالہ ضعیف والدہ کے ساتھ بدسلوکی کی گئی، خاندان کو بارہا ہراساں کیا گیا۔ لیکن سلام ہے ان کے حوصلے کو، جو ہر زخم سہہ کر آج بھی عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ قصور عمران خان صاحب سے وفا!
https://twitter.com/x/status/1915474060949213602