پولیس نے مبینہ طور پر خواجہ سرا سے ہزاروں روپے لوٹ کر گولیاں مار دیں

24poicekkajsjjsiloootlie.png

لاہور میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر چیکنگ کے بہانے خواجہ سرا کو لوٹ کر اس پر فائرنگ کردی، قربانی کیلئے جانور لے جانے والا خواجہ سرا زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ایک خواجہ سرا قربانی کا جانور خریدنے کیلئے جارہا تھا کہ راستے میں دو نامعلوم پولیس اہلکاروں نے چیکنگ کے بہانے اسے روکا اور 85 ہزارروپے چھین لیے۔

https://twitter.com/x/status/1800924931825573893
خواجہ سرا سے پیسے چھینے جانے پر اردگرد کے تمام خواجہ سرا موقع پر اکھٹے ہوگئے تو پولیس اہلکار ان کے گھر تک پہنچ گئے اور انہوں نے گھر کے باہر خواجہ سراؤں پر تشدد کیا اور فائرنگ کردی،فائرنگ کی زد میں آکر نیلم نامی خواجہ سرا زخمی ہوگیا جسے طوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا اور 2 لکھ روپے مزید چھین لیے۔

خواجہ سراؤں کی درخواست پر کوٹ لکھپت تھانے کی پولیس نے دو نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف رقم چھیننے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

ہیجڑوں کی پنجاب حکومت اپنی برادری پر بھی ظلم کرنے سے باز نہیں آ رہی

اوئے کون لوگ او اوئے تُسی؟؟؟
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
La-Whore walon ne pooray Pakistan ko ek Heera Mandi ka chakla bana diya hai. Yehan bhi aur jab bahir mulk jao toh inhi La-Whorion aur Mir Purion ne Pakistan ki Izzat ki maa ko lun de ke rakha hua hai. Doosri qaumi thookthi hain Pakistanion par inki waja se ...
 

Back
Top